Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

سیکورٹی فورسز کاانٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 4 دہشتگرد گرفتار

نومبر 23, 2026

لاہور میں مرغی کا گوشت 700روپے کلو فروخت ہونے لگا

نومبر 23, 2026

ایس پی سیکیورٹی لاہور ہائیکورٹ کے اختیارات پر سوالات اُٹھ گئے

نومبر 23, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
پیر, نومبر 23
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Home»پاکستان»خوفناک ٹریفک حادثے میں سات افراد جاں بحق
پاکستان

خوفناک ٹریفک حادثے میں سات افراد جاں بحق

EditorBy Editorنومبر 23, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

بہاولپورمیں خیرپور ڈاہا کے قریب ٹریفک حادثے میں 7 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔

 ریسکیو 1122 کے مطابق خیرپور ڈاہا میں سڑک کنارے کھڑے منی ٹرک پر پتھروں سے لوڈ ٹرک الٹ گیا، حادثے میں 7 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق حادثے کے وقت منی ٹرک پر 9 افراد موجود تھے، جس میں سے 7 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے جبکہ 2 زخمی ہیں جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، لاشوں کو ایکسیویٹر کی مدد سے نکالا گیا، حادثے کا شکار ہونے والا منی ٹرک خیر پور ڈاہا سے بہاولپور آ رہا تھا۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    سیکورٹی فورسز کاانٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 4 دہشتگرد گرفتار

    نومبر 23, 2026

    لاہور میں مرغی کا گوشت 700روپے کلو فروخت ہونے لگا

    نومبر 23, 2026

    ایس پی سیکیورٹی لاہور ہائیکورٹ کے اختیارات پر سوالات اُٹھ گئے

    نومبر 23, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    دیارِ حرم کی داستان کا روحانی منظرنامہ

    نومبر 23, 2026

    زرداری صاحب کس بیٹے کے ساتھ ہیں؟

    نومبر 23, 2026

    اصلی نیوٹن اور جعلی آئن اسٹائن

    نومبر 23, 2026

    ‘فتنة الخوارج’و’فتنة الہندوستان’ اورقومی سلامتی کے ادارے

    نومبر 22, 2026

    جامعات کی عالمی درجہ بندی

    نومبر 22, 2026

    بلاول، بھٹو یا زرداری؟

    نومبر 21, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.