Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

نئے صوبےپاکستان کی بقاء اور اگلی نسلوں کے مستقبل کا معاملہ ہے۔ مصطفی کمال

نومبر 23, 2026

ڈرامہ "درِ نجات” کے دو نئے کرداروں ’بیلا اور امان‘ نے شائقین کواپنی جانب متوجہ کرلیا

نومبر 23, 2026

دیارِ حرم کی داستان کا روحانی منظرنامہ

نومبر 23, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
پیر, نومبر 23
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Home»پاکستان»نئے صوبےپاکستان کی بقاء اور اگلی نسلوں کے مستقبل کا معاملہ ہے۔ مصطفی کمال
پاکستان

نئے صوبےپاکستان کی بقاء اور اگلی نسلوں کے مستقبل کا معاملہ ہے۔ مصطفی کمال

EditorBy Editorنومبر 23, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

مصطفی کمال نے کورنگی کے ذمہ داران اور کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 73 کا آئین پاکستان آسمانی صحیفہ نہیں، آئین کی خود ساختہ چیمپئین پیپلزپارٹی اپنے بانی ذوالفقاربھٹو کے آئین میں27 ترامیم کرواچکی ہے، 18 رویں ترمیم کے بعد وفاق بجٹ کے پہلے دن ہی مالی طور پر لاچار ہے، صوبے ہزاروں ارب لینےکے باوجود ذمہ داریاں ادا کرنےسےگریزاں ہیں، 16 سال میں وفاق سے 22 ہزار ارب روپے ملنےکے باوجود کراچی سےکشمور تک دھول اڑ رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ نئے صوبوں کی تحریک عام انتخابات یا نشستوں کے حصول کا معاملہ نہیں بلکہ پاکستان کی بقاء اور اگلی نسلوں کے مستقبل کی سنجیدہ جدوجہد ہے، جو کانٹا چبھنےکی تکلیف برداشت نہیں کرسکتے، وہ نئےصوبوں پر سندھ کےشہری علاقوں کو خون میں نہلانے کی دھمکیاں دے رہے ہیں۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    ڈرامہ "درِ نجات” کے دو نئے کرداروں ’بیلا اور امان‘ نے شائقین کواپنی جانب متوجہ کرلیا

    نومبر 23, 2026

    دیارِ حرم کی داستان کا روحانی منظرنامہ

    نومبر 23, 2026

    فیصل کریم کنڈی کا وفاقی حکومت کے ساتھ ورکنگ ریلیشن شپ آئینی و انتظامی ضرورت،طارق فضل چودھری

    نومبر 23, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    دیارِ حرم کی داستان کا روحانی منظرنامہ

    نومبر 23, 2026

    زرداری صاحب کس بیٹے کے ساتھ ہیں؟

    نومبر 23, 2026

    اصلی نیوٹن اور جعلی آئن اسٹائن

    نومبر 23, 2026

    ‘فتنة الخوارج’و’فتنة الہندوستان’ اورقومی سلامتی کے ادارے

    نومبر 22, 2026

    جامعات کی عالمی درجہ بندی

    نومبر 22, 2026

    بلاول، بھٹو یا زرداری؟

    نومبر 21, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.