Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Facebook X (Twitter) Instagram
ہفتہ, اکتوبر 17
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Home»تازہ ترین»پاک زمبابوے پہلا ون ڈے کل ، کپتان محمد رضوان فتح کیلئے پر عزم
تازہ ترین

پاک زمبابوے پہلا ون ڈے کل ، کپتان محمد رضوان فتح کیلئے پر عزم

EditorBy Editorنومبر 23, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

بولاوایو : قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے زمبابوے خلاف ون ڈے سیریز کے آغاز سے قبل کھلاڑیوں کو جوش دلانا شروع کردیا۔

دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا پہلا ون ڈے میچ کل سے شروع ہوگا، میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح ساڑھے 12 شروع ہوگا۔

زمبابوے سیریز میں پاکستان نے تین اہم کرکٹرز بابراعظم، شاہین شاہ آفریدی اور نسیم شاہ کو آرام دیا ہے جبکہ انکی جگہ نوجوان کھلاڑیوں کو موقع دیا گیا ہے۔

پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کپتان محمد رضوان کھلاڑیوں اور معاون عملے کیساتھ پرجوش گفتگو کررہے ہیں جبکہ فیلڈنگ ڈرلز میں بھی حصہ لے رہے ہیں۔

چیمپئینز ٹرافی سے قبل پاکستان کو زمبابوے کے خلاف سیریز سے قبل اپنے نوجوان کرکٹرز کو آزمانے کا موقع ملا ہے تاکہ پلئیرز کی خوبیوں اور خامی کو جانچا جاسکے۔

Cricket Pakistan Pakistan tour of Zimbabwe Pakistan tour of Zimbabwe 2024/25 PAKvsZAM PCB کرکٹ
Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    ماہ نور علی نے بھارتی کھلاڑی کو ہرا کر جونیئر اوپن کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

    اکتوبر 16, 2026

    فیفا انڈر 15 ورلڈ کپ فیسٹیول کے لیے پاکستان کے 14 رکنی اسکواڈ کا اعلان

    اکتوبر 16, 2026

    انگلینڈ کی ون ڈے ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی، ٹرائی سیریز 18 اکتوبر سے شروع ہوگی

    اکتوبر 16, 2026

    Comments are closed.

    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.