Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Facebook X (Twitter) Instagram
جمعہ, اکتوبر 16
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Home»کھیل»انگلینڈ کی ون ڈے ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی، ٹرائی سیریز 18 اکتوبر سے شروع ہوگی
کھیل

انگلینڈ کی ون ڈے ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی، ٹرائی سیریز 18 اکتوبر سے شروع ہوگی

EditorBy Editorاکتوبر 16, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

انگلینڈ کی ون ڈے کرکٹ ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے حکام نے ایئرپورٹ پر کھلاڑیوں کا استقبال کیا۔

انگلینڈ کی ٹیم کل راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پریکٹس کرے گی۔ ٹیم پاکستان، انگلینڈ اور سری لنکا کے درمیان ہونے والی ون ڈے ٹرائی سیریز میں حصہ لے گی۔

پاکستان، انگلینڈ اور سری لنکا کے درمیان ٹرائی سیریز 18 سے 31 اکتوبر تک کھیلی جائے گی۔ اس کے میچز راولپنڈی اور لاہور میں ہوں گے۔

سیریز کا افتتاحی میچ 18 اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔ اس میچ میں پاکستان اور سری لنکا کی ٹیمیں راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں مدمقابل ہوں گی۔

پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان میچ 20 اکتوبر کو ہوگا۔ یہ مقابلہ بھی راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

ٹرائی سیریز کا فائنل 31 اکتوبر کو شیڈول ہے۔ یہ میچ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

سیریز کے ٹکٹوں کی فروخت بھی شروع ہو چکی ہے۔ شائقین ٹرائی سیریز کے مقابلے راولپنڈی اور لاہور میں دیکھ سکیں گے۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    ماہ نور علی نے بھارتی کھلاڑی کو ہرا کر جونیئر اوپن کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

    اکتوبر 16, 2026

    فیفا انڈر 15 ورلڈ کپ فیسٹیول کے لیے پاکستان کے 14 رکنی اسکواڈ کا اعلان

    اکتوبر 16, 2026

    مووین پک ہوٹل سینٹورس اسلام آباد اور پاکستان ٹینس فیڈریشن کا "رِلی فور ہر” مہم کے لیے اشتراک

    اکتوبر 16, 2026

    Comments are closed.

    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.