Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Facebook X (Twitter) Instagram
جمعہ, اکتوبر 16
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Home»کھیل»فیفا انڈر 15 ورلڈ کپ فیسٹیول کے لیے پاکستان کے 14 رکنی اسکواڈ کا اعلان
کھیل

فیفا انڈر 15 ورلڈ کپ فیسٹیول کے لیے پاکستان کے 14 رکنی اسکواڈ کا اعلان

EditorBy Editorاکتوبر 16, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) نے فیفا انڈر 15 ورلڈ کپ اینڈ فیسٹیول کے لیے 14 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ پاکستان کی انڈر 15 ٹیم 20 اکتوبر کو اسلام آباد سے آذربائیجان کے شہر باکو روانہ ہوگی۔

اعلان کردہ اسکواڈ میں شایان عبدالجبار مروت، محمد سلمان، محمد عالم اور مقبول احمد شامل ہیں۔

شہراز خان اور رمیز رضا بھی ٹیم کا حصہ ہیں۔ عامر حمزہ، محمد مصطفیٰ اور الہان خان علی کو بھی اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔

بخشی جمال خان، اویس فیض اور زین العابدین بھی قومی ٹیم میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوئے ہیں۔ دانش مسیح اور کلیم اللہ بھی 14 رکنی اسکواڈ کا حصہ ہیں۔

پاکستان انڈر 15 ٹیم 20 اکتوبر کو اسلام آباد سے باکو کے لیے روانہ ہوگی۔ قومی ٹیم فیفا انڈر 15 ورلڈ کپ اینڈ فیسٹیول میں شرکت کرے گی۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    ماہ نور علی نے بھارتی کھلاڑی کو ہرا کر جونیئر اوپن کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

    اکتوبر 16, 2026

    انگلینڈ کی ون ڈے ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی، ٹرائی سیریز 18 اکتوبر سے شروع ہوگی

    اکتوبر 16, 2026

    مووین پک ہوٹل سینٹورس اسلام آباد اور پاکستان ٹینس فیڈریشن کا "رِلی فور ہر” مہم کے لیے اشتراک

    اکتوبر 16, 2026

    Comments are closed.

    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.