Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Facebook X (Twitter) Instagram
ہفتہ, اکتوبر 17
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Home»پاکستان»شہید رینجرز اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا ،پرتشددکارروائیاں ناقابل قبول ہیں: وزیراعظم
پاکستان

شہید رینجرز اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا ،پرتشددکارروائیاں ناقابل قبول ہیں: وزیراعظم

EditorBy Editorنومبر 26, 2024Updated:نومبر 26, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

اسلام آباد: اسلام آباد میں گزشتہ رات شرپسندوں کی جانب سے گاڑی چڑھانے کے نتیجے میں شہید رینجرز اہلکاروں کی نماز جنازہ چکلالہ گیریژن میں ادا کردی گئی۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شہدا کی نماز جنازہ میں وزیراعظم شہبازشریف، آرمی چیف جنرل عاصم منیر، نائب وزیراعظم اسحٰق ڈار، وزیر داخلہ محسن نقوی اور دیگر حکام نے شرکت کی، وزیراعظم اور آرمی چیف نے شہدا کے جنازوں کو کاندھا بھی دیا۔

اس موقع پر وزیراعظم نے کہاکہ پاکستان خونریزی،افراتفری کا متحمل نہیں ہوسکتا، پرتشددکارروائیاں ناقابل قبول اور انتہائی قابل مذمت ہیں۔

انہوں نے کہاکہ پرتشددکارروائیوں پر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے تحمل کا مظاہرہ کیا،پوری قوم رینجرز اور پولیس کے شہدا کوخراج عقیدت پیش کرتی ہے۔

Pakistan پاکستان
Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    راولپنڈی کے تمام علاقوں اور کینٹ میں گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل رہے گی

    اکتوبر 16, 2026

    بلاول بھٹو سے فیصل ممتاز راٹھور، خرم دستگیر اور پی پی رہنماؤں کی ملاقاتیں

    اکتوبر 16, 2026

    کوہاٹ پولیس لائنز حملے کا ماسٹر مائنڈ دہشت گرد زاہد گل ہلاک

    اکتوبر 16, 2026

    Comments are closed.

    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.