عمران خان کی 9 مئی کے مقدمات میں ضمانت کی درخواست مسترد

0

لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی 8 مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں مسترد کردی گئیں۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج منظر علی گل نے درخواستوں پر فیصلہ سنایا۔ 

انسداد دہشت گردی عدالت نے جناح ہاؤس سمیت 8 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی ضمانت کی درخواستیں مسترد کی ہیں۔ 

بانی پی ٹی آئی نے عسکری ٹاور حملہ، شادمان تھانے کو جلانے سمیت دیگر 8 مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں دائر کی تھیں۔

About The Author

Leave A Reply

Your email address will not be published.