Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Facebook X (Twitter) Instagram
ہفتہ, اکتوبر 17
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Home»تازہ ترین»چیمپئنز ٹرافی : وہ کون سے تین آپشنز ہیں جن پر کل آئی سی سی کے اجلاس میں غور ہوگا؟
تازہ ترین

چیمپئنز ٹرافی : وہ کون سے تین آپشنز ہیں جن پر کل آئی سی سی کے اجلاس میں غور ہوگا؟

EditorBy Editorنومبر 28, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

دبئی: بھارتی ٹیم کے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے پاکستان آنے سے انکار کے بعد سے ایونٹ کے انعقاد کے طریقہ کار کے حوالے سے ڈیڈ لاک برقرار ہے جس کے حل کے لیے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) بورڈ کا اجلاس جمعے کے دن ہوگا۔

ای ایس پی این کرک انفو کے مطابق اجلاس میں تین نکات پر غور کیا جائے گا۔ ان نکات میں پہلا ہائبرڈ آپشن ہے جس کے مطابق ایونٹ کے زیادہ تر میچز پاکستان میں کھیلے جائیں گے لیکن بھارت کے میچز پاکستان کے علاوہ کسی دوسرے ملک میں کرائے جائیں گے۔

دوسرے آپشن کے مطابق پورا ٹورنامنٹ پاکستان سے باہر کھیلا جائے گا لیکن میزبانی کے حقوق پاکستان کرکٹ بورڈ کے پاس ہی رہیں گے۔ جبکہ تیسرا اور آخری آپشن پورا ایونٹ پاکستان میں بھارت کے بغیر منعقد کرانے کا ہے۔

تیسرا آپشن ایک ایسا نکتہ ہے جس پر ٹورنامنٹ پر معاشی طور پر پڑنے والے منفی اثرات کی وجہ سے بحث کا امکان کم ہے۔

جمعرات کے روز ای ایس پی این کرک انفو سے پی سی بی کے ایک آفیشل نے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ بورڈ نے آئی سی سی کو مطلع کردیا ہے کہ ہائبرڈ ماڈل کے متعلق اجلاس میں کوئی بات نہیں ہوگی۔ جس کے بعد اس آپشن کے امکانات بھی کم ہوگئے ہیں۔

آفیشل کا کہنا تھا کہ پی سی بی نے آئی سی سی سے کل منعقد ہونے والی بورڈ میٹنگ سے قبل ایک معقول یا قابلِ قبول پروپوزل کا مانگا ہے۔

ICC India Pakistan کرکٹ
Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    ماہ نور علی نے بھارتی کھلاڑی کو ہرا کر جونیئر اوپن کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

    اکتوبر 16, 2026

    فیفا انڈر 15 ورلڈ کپ فیسٹیول کے لیے پاکستان کے 14 رکنی اسکواڈ کا اعلان

    اکتوبر 16, 2026

    انگلینڈ کی ون ڈے ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی، ٹرائی سیریز 18 اکتوبر سے شروع ہوگی

    اکتوبر 16, 2026

    Comments are closed.

    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.