Close Menu
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

حرمین شریفین کے تحفظ کاعزم:پاک فوج کے دستوں کی سعودی عرب روانگی، شاندار تقریب کاانعقاد

نومبر 29, 2026

نئے صوبے ضروری ہیں

نومبر 29, 2026

وزیر اعظم کی اپنا گھر سکیم

نومبر 29, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
اتوار, نومبر 29
Facebook X (Twitter) Instagram
English
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Vision PointVision Point
Home»پاکستان»پی ٹی آئی مظاہرین نےلاٹھی چارج کیا،پتھر مارے،رینجرز اہلکاروں کےویڈیو بیانات
پاکستان

پی ٹی آئی مظاہرین نےلاٹھی چارج کیا،پتھر مارے،رینجرز اہلکاروں کےویڈیو بیانات

EditorBy Editorنومبر 29, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

پاکستان رینجرز کے جوانوں نے کہا ہے پی ٹی آئی ایک انتشار پسند جماعت ہے جس سے سیکیورٹی اہلکار بھی محفوظ نہیں،، پی ٹی آئی مظاہرین کے تشدد سے متاثرہ پنجاب رینجرز کے جوانوں کے انکشافات

پی ٹی آئی کے شرپسندوں سے ملک کے محافظ بھی محفوظ نہیں رہے،،، شر پسندوں نے احتجاج کی آڑ میں رینجرز اہلکاروں پر دھاوا بول دیا،،

پنجاب رینجزز کے اہلکاروں کے مطابق شر پسندوں نے ان پر باقاعدہ حملہ کیا ،،، نائیک سفیر نے کہا میں 26 نمبر ڈیوٹی پر تھا جب مظاہرین نے ہم پر تشدد کیا، ،،مظاہرین نے لاٹھی چارج کیا، پتھر مارے ، ہم سے ہیلمٹ اور شیٹ بھی چھین لی،،،ڈنڈے مار کر میرے ناک کی ہڈی اور ٹانگ کو توڑ ڈالا

پنجاب رینجرز کے سپاہی محمد آصف کے بیان کے مطابق ؛ "26 نمبر ڈیوٹی کے دوران شرپسندوں نے چھ ساتھیوں کو گاڑی سے کچلنے کی کوشش کی” ہمارے تین ساتھی شہید جبکہ تین شدید زخمی ہو گئے، سپاہی محمد آصف پرتشدد واقعات کے چشم دید گواہ پنجاب رینجرز کے سپاہی عرفان بھی ہیں مظاہرین نے حملہ کیا، پتھر اور فائرنگ کرتے ہوئے ہیلمٹ اور شیلڈیں چھین لی،

سپاہی عرفان نے بتایا میری بازو اور ٹانگ کو توڑ ڈالا اور میں بے ہوش ہو گیا،،،ان ہم ڈیوٹی پر تعینات تھے کہ پی ٹی ائی کے شرپسندوں نے ہم پر پتھر برسائے ،

سپاہی شہزاد کے مطابق ہمارے پاس صرف Anti Roits شیلڈ پتھراؤ سے بچاؤ کے لیے تھی،،، شر پسندوں کی فائرنگ سے گولی ساتھی کے ہیلمٹ کو لگی،،، سر پر فائر لگنے سے ساتھی شدید زخمی ہو گیا جو اس وقت آئی سی یو میں وینٹیلیٹر پر ہے، 

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    حرمین شریفین کے تحفظ کاعزم:پاک فوج کے دستوں کی سعودی عرب روانگی، شاندار تقریب کاانعقاد

    نومبر 29, 2026

    نئے صوبے ضروری ہیں

    نومبر 29, 2026

    وزیر اعظم کی اپنا گھر سکیم

    نومبر 29, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    نئے صوبے ضروری ہیں

    نومبر 29, 2026

    وزیر اعظم کی اپنا گھر سکیم

    نومبر 29, 2026

    مریم نواز، نیا سیاسی منظرنامہ

    نومبر 28, 2026

    مسلم دنیا کا زوال؟

    نومبر 28, 2026

    اجتماعی شادیاں

    نومبر 27, 2026

    چھوٹے صوبے،عوام کی آواز

    نومبر 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.