Close Menu
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

حرمین شریفین کے تحفظ کاعزم:پاک فوج کے دستوں کی سعودی عرب روانگی، شاندار تقریب کاانعقاد

نومبر 29, 2026

نئے صوبے ضروری ہیں

نومبر 29, 2026

وزیر اعظم کی اپنا گھر سکیم

نومبر 29, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
اتوار, نومبر 29
Facebook X (Twitter) Instagram
English
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Vision PointVision Point
Home»پاکستان»پاک فوج کی خیبرپختونخوا پولیس فورس کو دہشت گردوں سے لڑنے کی خصوصی تربیت
پاکستان

پاک فوج کی خیبرپختونخوا پولیس فورس کو دہشت گردوں سے لڑنے کی خصوصی تربیت

EditorBy Editorدسمبر 2, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

پاک فوج کی جانب سے شمالی وزیرستان میں پولیس کی استعداد بڑھانے کیلئے خصوصی ٹریننگ

میرانشاہ، شمالی وزیرستان میں پاک فوج کی جانب سے شمالی وزیرستان پولیس کی استعداد بڑھانے کیلئے خصوصی 5 روزہ ٹریننگ کا انعقاد کیا گیا۔

ٹریننگ کا مقصد پولیس کی تکنیکی استعداد اور پیشہ ورانہ مہارت کو بڑھانا ہے۔ پولیس جوانوں کو مختلف چھوٹے بڑے ہتھیار اور ہینڈ گرنیڈ کے استعمال کے ساتھ ساتھ رات کی تاریکی میں فائرنگ کرنے کی تربیت بھی دی گئی۔

بم ڈسپوزل، وی آ ئی پی پروٹیکشن اور اور چلتی گاڑی سے فائرنگ کی مشقیں بھی ٹریننگ کا حصہ رہیں۔ تربیت یافتہ پولیس کے جوانوں نے پاک فوج کی جانب سے دی گئی ٹریننگ کو دہشتگردوں کے خلاف کاروائیوں میں موثر قرار دیا

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    حرمین شریفین کے تحفظ کاعزم:پاک فوج کے دستوں کی سعودی عرب روانگی، شاندار تقریب کاانعقاد

    نومبر 29, 2026

    نئے صوبے ضروری ہیں

    نومبر 29, 2026

    وزیر اعظم کی اپنا گھر سکیم

    نومبر 29, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    نئے صوبے ضروری ہیں

    نومبر 29, 2026

    وزیر اعظم کی اپنا گھر سکیم

    نومبر 29, 2026

    مریم نواز، نیا سیاسی منظرنامہ

    نومبر 28, 2026

    مسلم دنیا کا زوال؟

    نومبر 28, 2026

    اجتماعی شادیاں

    نومبر 27, 2026

    چھوٹے صوبے،عوام کی آواز

    نومبر 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.