دہشت گری کے خلاف جنگ میں پاک فوج کا ایک اور جوان شہید،، کیپٹن زوہیب الدین کی نماز جنارہ لاہور میں ادا کی گئی،، وزیراعظم شہباز شریف، کور کمانڈر لاہور سمیت عسکری حکام نے بھی نماز جنازہ میں شرکت کی،،
وزیراعظم شہباز شریف کی پاک فوج کے شہید کیپٹن زوہیب الدین کی نماز جنازہ میں شرکت
