Close Menu
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

حرمین شریفین کے تحفظ کاعزم:پاک فوج کے دستوں کی سعودی عرب روانگی، شاندار تقریب کاانعقاد

نومبر 29, 2026

نئے صوبے ضروری ہیں

نومبر 29, 2026

وزیر اعظم کی اپنا گھر سکیم

نومبر 29, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
اتوار, نومبر 29
Facebook X (Twitter) Instagram
English
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Vision PointVision Point
Home»پاکستان»خیبرپختونخوا حکومت کا احتجاج میں مرنےوالوں کےلواحقین کو ایک کروڑ روپےدینےکااعلان
پاکستان

خیبرپختونخوا حکومت کا احتجاج میں مرنےوالوں کےلواحقین کو ایک کروڑ روپےدینےکااعلان

EditorBy Editorدسمبر 2, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

خیبرپختونخوا کی صوبائی کابینہ کا اہم اجلاس،، بانی پی ٹی آئی عمران خان کی فائنل کال کے احتجاج میں مرنے والوں کے لواحقین کو ایک ایک کروڑ روپے دینے کا فیصلہ،، کابینہ نے تجویز کی منظوری دے دی،،

پیر کو خیبر پختونخوا کابینہ کی جانب سے کئی اہم فیصلے کیے گئے جس میں جنوبی وضم شدہ اضلاع، ملاکنڈ میں متعلقہ اداروں کو بلٹ وبم پروف گاڑیوں کی فراہمی،  پشاور ہائی کورٹ کے لیے 10 ججز کی نئی آسامیاں تخلیق کرنے کی منظوری شامل ہے۔

خیبر پختونخوا  کی کابینہ نے ڈی چوک میں جاں بحق افراد کے اہل خانہ کو ایک ایک کروڑ اور  زخمیوں کو 10،10لاکھ روپے دینے کی منظوری بھی دی۔ 

اس کے علاوہ خیبرپختونخوا پبلک سروس کمیشن کی سالانہ رپورٹ 2023 کی منظوری بھی دی گئی۔

صوبائی کابینہ نے مالی سال 2022-23 کے لیے کے پی ریونیو اتھارٹی کی سالانہ رپورٹ اسمبلی میں پیش کرنے اور رائٹ ٹو انفارمیشن کے تحت کام کرنے کے لیے انفارمیشن کمشنرز تعینات کرنے کی منظوری بھی دی۔

علاوہ ازیں جیلوں میں سکیورٹی آلات، جیمرز، کمیونیکیشن سسٹم،سی سی ٹی وی کیمروں کی خریداری و تنصیب کے لیے اضافی فنڈز کی منظوری بھی دی گئی۔

صوبائی کابینہ نے ضلع مہمند کے 106 خاصہ داروں کو کے پی پولیس میں ضم کرنے،  سال 2024-25 کے لیے کے پی شوگرکین اینڈ شوگربیٹ کنٹرول بورڈ اور  انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ سیس ایکٹ 2022 کے تحت ایک فیصد رعایت دینے کی منظوری دی۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    حرمین شریفین کے تحفظ کاعزم:پاک فوج کے دستوں کی سعودی عرب روانگی، شاندار تقریب کاانعقاد

    نومبر 29, 2026

    نئے صوبے ضروری ہیں

    نومبر 29, 2026

    وزیر اعظم کی اپنا گھر سکیم

    نومبر 29, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    نئے صوبے ضروری ہیں

    نومبر 29, 2026

    وزیر اعظم کی اپنا گھر سکیم

    نومبر 29, 2026

    مریم نواز، نیا سیاسی منظرنامہ

    نومبر 28, 2026

    مسلم دنیا کا زوال؟

    نومبر 28, 2026

    اجتماعی شادیاں

    نومبر 27, 2026

    چھوٹے صوبے،عوام کی آواز

    نومبر 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.