Author: Editor

مہنگی پیٹرولیم مصنوعات کے باعث ڈیزل اور پیٹرول کی فروخت میں کمی ریکارڈ کی گئی۔۔ آئل مارکیٹنگ کمپنیز نے اعداد و شمار جاری کر دیئے۔۔ پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں 22 فیصد کمی آئی۔۔ جولائی میں پیٹرول کی فروخت میں 16 فیصد کم رہی۔۔ 6 لاکھ10 ہزار ٹن پیٹرول فروخت ہوا۔۔ ڈیزل کی سیلز 18 فیصد کم ہوکر 5 لاکھ10ہزار ٹن رہ گئی۔۔ فرنس آئل کی فروخت 88فیصد کمی کے بعد 2لاکھ ٹن رہی۔۔ جولائی میں پیٹرول 6.5فیصد جبکہ ڈیزل 9.4 فیصد مہنگا ہوا۔۔ ڈھائی روپے فی لٹر کاربن لیوی سے بھی پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہوئیں۔۔ سرکاری آئل مارکیٹنگ کمپنی…

Read More

ایک سال میں سیمنٹ کی ایکسپورٹ میں 84 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔۔پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن نے سیمنٹ کی مقامی فروخت اور برآمدات تفصیلات جاری کر دیں۔۔ جولائی میں 10 لاکھ ٹن سیمنٹ برآمد کیا گیا۔۔ ایک سال پہلے سیمنٹ کا برآمدی حجم 5لاکھ47ہزار ٹن تھا۔۔ ماہانہ بنیادوں پر سیمنٹ کی ایکسپورٹ میں 17 فیصد اضافہ ہوا۔۔جون میں 8لاکھ65ہزار ٹن سیمنٹ برآمد کیا گیا تھا۔۔ جولائی میں سیمنٹ کی مقامی فروخت اور برآمدات 40 لاکھ ٹن رہی۔۔ سیمنٹ کی مقامی فروخت کا حجم 30 لاکھ ٹن رہا۔۔ ایسوسی ایشن کے مطابق ایک سال میں سیمنٹ کی مقامی فروخت میں…

Read More

ایران کے صدر صدر پزشکیان کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات۔۔ اسرائیل کے خلاف جنگ میں حکومت پاکستان اور پاکستانی عوام کی غیر متزلزل حمایت پر پاکستانی حکومت اور عوام کا شکریہ ادا کیا۔۔ مسعود پزشیکیان نے کہا کہ ایرانی قوم اس جذبے کو ہمیشہ یاد رکھے گی۔۔ وزیر اعظم نے پاکستان اور ایران کے درمیان موجودہ وسیع البنیاد دو طرفہ تعاون بالخصوص تجارت، رابطہ کاری، ثقافت اور عوامی سطح پر تعلقات کے شعبوں میں تعاون کو مزید وسعت دینے کی ضرورت پر زور دیا۔ وزیراعظم نے پاک-ایران 22 ویں مشترکہ اقتصادی کمیشن کا اجلاس جلد بلانے کی تجویز دی…

Read More

وزیراعظم شہباز شریف کی خصوصی ہدایت پر پاکستان کی جانب سے غزہ کے لیے مزید امدادی سامان روانہ کر دیا گیا۔۔۔ غزہ کے لیے 200 ٹن امدادی سامان دو خصوصی پروازوں کے ذریعے روانہ کر دی گئی۔۔ اسلام آباد انٹر نیشنل ائیر پور ٹ سے 100 ٹن امدادی سامان پر مشتمل 17ویں کھیپ بذریعہ خصوصی پرواز روانہ کی گئی۔۔ مزید 100 ٹن امدادی سامان چند دنوں میں روانہ کیا جائے گا۔ 17 ویں کھیپ میں 65 ٹن تیار کھانا، 20 ٹن بچو ں کے لیے خشک دودھ، 5 ٹن بسکٹ، اور 10 ٹن ادویات شامل ہیں۔ اب تک 17 امدادی…

Read More

لاہور : پاکستان کی سیاست اور عدالتی نظام میں ایک اور انوکھا موڑ اُس وقت آیا جب سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو 9 مئی کے ہنگامہ خیز کیس میں صرف اس لیے بری کر دیا گیا کیونکہ وہ اُس دن فلم ”منی بیک گارنٹی“ کے پریمئر میں موجود تھے۔ فیصل آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی کے تین مقدمات کا فیصلہ سناتے پی ٹی آئی رہنماؤں کو سزائیں سنائیں۔ عمر ایوب، شبلی فراز، زرتاج گل اور صاحبزادہ حامد رضا بھی سزا پانے والوں میں شامل تھے۔ تاہم فواد چوہدری، زین قریشی اور خیال کاسترو سمیت 88 افراد…

Read More

پشاور : تحریک انصاف خیبرپختونخوا نے 5 اگست کو عمران خان کی گرفتاری کے خلاف ”یومِ سیاہ“ منانے کا اعلان کردیا۔کہتے ہیں اسلام آباد نہ جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور پشاور میں ریلی کی قیادت کریں گے ۔ سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور شہرام ترکئی نے صوابی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ 5 اگست کو ملک بھر میں پرامن تحریک کا آغاز کیا جائے گا۔ اسد قیصر نے کہا کہ یہ دن بانی چیئرمین کی گرفتاری کے خلاف یوم سیاہ کے طور پر منایا جائے گا، ان کی رہائی ان کا حق…

Read More

بھمبر : سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کو بھمبر کے علاقے سماہنی سے حراست میں لے لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پولیس نے سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردارعبدالقیوم نیازی کو حراست میں لے لیا ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ پی ٹی آئی رہنما عبدالقیوم نیازی کو بھمبر کے علاقے سماہنی سے اس وقت حراست میں لیا گیا جب وہ احتجاجی ریلی سے خطاب کے لیے سماہنی پہنچے تھے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ عبدالقیوم نیازی پر 11 سے زائد مقدمات درج ہیں اور انہیں میرپور منتقل کیا جا رہا ہے۔ واضح رہے کہ 2 دن قبل 9…

Read More

پشاور : پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کی جانب سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو عہدہ چھوڑنے سے متعلق بیان پر وزیراعلیٰ کے ترجمان فراز مغل کا ردعمل سامنے آگیا۔ ترجمان وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا فراز مغل نے کہا کہ خیبرپختونخوا حکومت بانی پی ٹی آئی عمران خان کے وژن کی نمائندہ ہے، عمران خان جب چاہیں گے وزیراعلیٰ اپنا منصب چھوڑ دیں گے، علی امین گنڈا پور حکومت سے متعلق بانی پی ٹی آئی کے پیغام کی کسی مستند ذریعے سے تصدیق نہیں ہوئی۔ ترجمان وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے مزید کہا کہ علی امین گنڈاپور…

Read More

جھنگ : جھنگ میں فرسٹ ایئر کی طالبہ پر 2 ملزمان نے گھر میں گھس کر تیزاب پھینک دیا ہے، جس سے اس کا چہرہ بُری طرح جھلس گیا ہے۔ جھنگ کے تھانہ مسن کی حدود میں 17 سالہ طالبہ بشریٰ کو تیزاب گردی کا نشانہ بنایا گیا، مقامی پولیس نے بتایا ہے کہ فرسٹ ایئر کی طالبہ کو تشویشناک حالات میں مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق واقعےکے بعد دونوں ملزمان فرار ہوگئے ہیں، طالبہ پر حملہ ذاتی دشمنی ہے یا ہراسانی کا معاملہ؟ اس حوالے سے تحقیقات جاری ہے۔

Read More

اسلام آباد : پاکستان اور ایران کے درمیان معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں کی دستاویزات کا تبادلہ ہوا، تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے بھی شرکت کی۔تجارتی حجم 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کا عزم ظاہر کیا گیا۔ سائنس و ٹیکنالوجی اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبوں میں علیحدہ علیحدہ معاہدوں کی دستاویز کا تبادلہ ہوا جبکہ سیاحت، ثقافت، ورثہ، میٹرالوجی، موسمیاتی تبدیلیوں اور قدرتی آفات سے نمٹنے کے شعبے میں معاہدوں کی دستاویز کا تبادلہ ہوا۔ دونوں ملکوں کے درمیان میری ٹائم سیفٹی اینڈ فائر فائٹنگ، عدالتی معاونت اور اصلاحات سے متعلق مفاہمتی یادداشتوں کی دستاویز…

Read More