Author: Editor

پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے اپنا استعفیٰ واپس لے لیا ہے،، سیکریٹری جنرل نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی طرح پہلا یوٹرن لیا ہے،، عمران خان نے اپنی سیاسی زندگی میں اب تک کئی یوٹرن لے چکے ہیں،، اسلام آباد میں 24 نومبر کے احتجاج کی ناکامی کا ذمہ دار مرکزی قیادت کو ٹھہرایا گیا تھا جس پر دلبرداشتہ ہو کر سلمان اکرم راجہ نے سیکریٹری جنرل کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا،، تاہم اب پارٹی نے احتجاج کی ناکامی کا ملبہ مرکزی قیادت پر نہ ڈالنے کا فیصلہ کیا ہے جس…

Read More

اسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ریاست نے فیصلہ کیا ہے کہ انتشار اور تشدد کی کسی کو اجازت نہیں دی جائے گی، حالیہ پرتشدد احتجاج میں شریک تمام شرپسندوں کا ’اسپیڈی ٹرائل‘ کیا جائے گا، سخت سزائیں دی جائیں گی، کسی کو رعایت نہیں ملے گی، تاکہ آئندہ کے لیے مثال قائم کی جاسکے۔ راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ جب ملک ترقی کرنے لگا ہے، معاشی اشاریے مثبت ہوگئے ہیں، مہنگائی 32 فیصد سے کم ہوکر 6.6 فیصد ہوگئی، جب آپ کی اسٹاک…

Read More

دبئی : آئی سی سی چیمپٸنز ٹرافی کی میزبانی کا معاملہ حل نہ ہوسکا۔ چند وجوہات کی بنیاد پر آئی سی سی بورڈ میٹنگ کو ایک دو روز تک بھی ری شیڈول کیا جاسکتا ہے۔ پاکستانی سخت موقف کے پیش نظر فیصلے کے لیے بھارتی بورڈ نے مزید وقت مانگ لیا۔ اب اجلاس کل یا پرسوں ہوگا۔ ذرائع کے مطابق آٸی سی سی چیمپٸنز ٹرافی کی میزبانی کا معاملہ حل نہ ہوسکا۔ آٸی سی سی اجلاس میں مزید تاخیر متوقع ہے۔ آٸی سی سی نے دونوں بورڈ کو مزید وقت دے دیا۔ ذرائع کے مطابق چیمپئنزٹرافی کے حوالے سے آئی…

Read More

لاہور: لاہور میں انسداد دہشتگردی کی عدالت نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت خارج کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا ہے۔ فیصلے کے مطابق عدالت کو بانی پی ٹی آئی کو ضمانت دینے کا کوئی جواز نہیں ملا۔ عدالت ضمانت مسترد کرتی ہے۔ انسداد دہشت گردی عدالت لاہور کے جج منظر علی گل نے 7 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا۔ فیصلے کے مطابق بانی پی ٹی آئی قصور وار ہیں، بانی پی ٹی آئی عام آدمی نہیں ہے، وہ سابق چیرمین پی ٹی آئی اور اپنے جماعت کے بانی ہیں۔…

Read More

اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے ملک میں ووٹرز کا تازہ ترین ڈیٹا جاری کردیا  ہے مجموعی تعداد 13 کروڑ 22 لاکھ 54 ہزار 310 ہے۔ الیکشن کمیشن کے جاری اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں مرد سات کروڑ دس لاکھ چھہتر ہزار آٹھ سو تیس مرد ووٹرز اور چھ کروڑ گیارہ لاکھ ستتر ہزار سے زائد ہے ۔ اسلام آباد میں کل رجسٹرڈ ووٹرز گیارہ لاکھ چؤن ہزار چار سو سے زائد ہیں پنجاب میں ووٹرز کی تعداد سات کروڑ تریپن لاکھ ہیں۔ سندھ میں دو کروڑ ستتر لاکھ چھتیس ہزار سے زائد، کے پی میں ووٹرز…

Read More

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے یوکرین کو خبردار کیا ہے کہ وہ ایٹمی ہتھیار بنانے کا خیال دل سے نکال دے،، روس کسی صورت یوکرین کو ایٹمی ہتھیار بنانے کی اجازت نہیں دے،، ماسکو میں ایک تقریب سے خطاب میں صدر پیوٹن نے کہا یوکرین پر ان ہتھیاروں سے حملہ کیا جائے گا جس کا کبھی یوکرینیوں نے خواب میں بھی نہیں سوچا ہو گا،،

Read More

24 نومبر کو اسلام آباد پر حملہ کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کے لئے وزیراعظم شہباز شریف نے ایک ٹاسک فورس قائم کر دی ہے،، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی ٹاسک فورس کے سربراہ ہوں گے،، ٹاسک فورس حملہ آوروں کی نشاندہی کر کے ان کے خلاف سخت قانونی کارروائی کو یقینی بنائے گی،، اس بات کا فیصلہ وزیراعظم شہباز شریف کی سربراہی میں ہونے والے امن و امان کے خصوصی اجلاس میں کیا گیا جس میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے بھی شرکت کی،، اجلاس میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، آرمی چیف جنرل عاصم منیر، وفاقی وزرا…

Read More