Subscribe to Updates
Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.
- امریکہ سے ملک بدر کیے گئے مزید 55 ایرانی شہری جلد وطن واپس پہنچیں گے: ایران
- ٹرمپ پلان پر فوری اور مؤثر عمل درآمد ناگزیر ہے — فلسطینی صدر محمود عباس
- ریاض میں پہلا انٹرنیشنل نان پرافٹ فورم اختتام پذیر —3800 مندوبین، 20 ممالک کی شرکت، 43 معاہدوں پر دستخط
- مغربی افریقی ملک بینن میں فوجی بغاوت — آئین معطل، تمام ادارے تحلیل، سیاسی سرگرمیاں بند
- میانمار: فوجی فضائی حملے میں 18 ہلاک، درجنوں زخمی، شہری علاقوں میں تباہی
- انڈونیشیا: شدید سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 900 سے زائد ہلاک، خوراک کی کمی اور امدادی بحران
- دارفور: جنوبی کردفان میں آر ایس ایف کے حملے میں 116 افراد ہلاک، 46 بچے اسکول میں جاں بحق
- غزہ میں جنگ بندی کے مذاکرات نازک موڑ پر پہنچ گئے، قطری وزیراعظم
Author: Editor
اسٹیٹ بینک کے پالیسی ریٹ میں آٹھ ماہ کے دوران 9 فیصد کی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی۔۔۔۔ شرح سود 22 فیصد سے کم ہو کر 13 فیصد پر آ گئی۔۔۔ پالیسی ریٹ میں کمی سے گورنمنٹ سیکیورٹیز کی شرح منافع بھی تیزی سے گِر رہی ہے۔۔۔ مارکیٹ ٹریژری بلز کی نیلامی۔۔۔۔ مارکیٹ ٹریژری بلز کی شرح منافع 2سال کی کم ترین سطح پر آگئی۔۔ تین ماہ کا ٹی بلز دو سال کے کم ترین منافع 11.70فیصد پر فروخت ہوا۔۔۔ چھ ماہ کا ٹی بلز 23 ماہ کے کم ترین منافع 11.72 فیصد پر نیلام ہوا۔۔۔ 12ماہ کا ٹی بلز…
بانی پی ٹی آئی عمران خان نے حکومت سے مذاکرات جوڈیشل کمیشن کےقیام سے مشروط کردئیے۔۔۔۔ بیرسٹر گوہر اور سلمان اکرم راجہ کو بانی پی ٹی آئی کی طرف سے اہم ہدایات پہنچا دی گئیں۔۔۔۔ ذرائع کا کہنا ہے بانی پی ٹی آئی نے مذاکراتی کمیٹی میں شامل بیرسٹر گوہر تک پیغام پہنچایا ہے کہ حکومت مذاکرات میں متعلق سنجیدہ نہیں ہے۔۔۔ مذاکراتی ٹیم کو ڈیمانڈز تحریری طور پر حکومت کو دینے کی اجازت بھی دے دی۔۔۔عمران خان نے ہداہت کی ہے کہ حکومت سے بھی تحریری مطالبات لئے جائیں۔۔۔ 26 نومبر 9 مئی واقعات پر جوڈیشل کمیشن بنانے پر…
قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور حکومت کے ساتھ پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی میں شامل عمر ایوب کا عمران خان سے ایجنسیز کی نگرانی کے بغیر ملاقات کا مطالبہ۔۔۔ عمر ایوب نے کہا بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے محفوظ اور نجی ماحول فراہم کیا جائے۔۔۔ ابھی تک تمام ملاقاتیں ایک ایسی جگہ کرائی جا رہی ہیں جہاں کیمرے اور سننے کے آلات نصب ہیں۔۔ ایسی ملاقاتیں بات چیت کی رازداری اور سالمیت کو متاثر کرتی ہیں۔۔۔ انہوں نے کہا نگرانی میں ملاقاتوں کی صورتحال ناقابل قبول ہے اور آزادانہ اور مؤثر انداز میں بات چیت کو…
پاکستان مسلم معاشروں میں لڑکیون کی تعلیم کے حوالے سے پہلی اسلامی سربراہ کانفرنس کی میزبانی کرے گا۔۔۔یہ کانفرنس 11 اور 12 جنوری کو اسلام آباد میں ہو گی۔۔۔۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے وفاقی وزارت تعلیم اس کانفرنس کی میزبان ہو گی۔۔ کانفرنس کا مقصدمسلم معاشروں میں لڑکیوں کی تعلیم کے فروغ میں حائل رکاوٹوں اور دستیاب مواقع، مکالمے کے فروغ اور درپیش چیلنجز کا قابل عمل حل تلاش کر نا ہے۔ کانفرنس اعلیٰ سطح پر ڈائیلاگ اور تعاون کا ایک مثالی پلیٹ فارم مہیا کرے گی۔۔۔۔ وزیر اعظم شہباز شریف کانفرنس کا افتتاح کریں گے۔۔۔ ترجمان دفتر…
انٹرنیٹ میں خلل کے دوران پاکستان میں وی پی این کا استعمال کئی گنا بڑھ گیا جس کے باعث انٹرنیٹ کی سروسز سست روی کا شکار ہیں۔۔۔۔ یہ بات پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے سست انٹرنیٹ سروسز کی شکایات پر ہونے والی تحقیقاتی رپورٹ میں کہی گئی ہے۔۔۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے وی پی این کے استعمال نے انٹرنیٹ کی سروسز میں مزید سست روی میں کردار ادا کیا۔۔۔ رپورٹ میں وی پی این ٹریفک کی وجہ سے بینڈوڈتھ میں اضافے سے غیرملکی زرمبادلہ کے نقصان کا بھی انکشاف کیا گیا ہے۔۔۔وی پی اینز کے استعمال سے ہر میگا…
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی غذائی تحفظ کے اجلاس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ملک میں معیاری غذائی اشیاء کو یقینی بنانے کیلئے کوئی قانون نہیں ہے ۔۔۔کمیٹی نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے قانون سازی کیلئے ذیلی کمیٹی قائم کر دی۔۔۔۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی غذائی تحفظ کا اجلاس سید مسرور احسن کی زیر صدارت ہوا ۔۔۔۔ ڈی جی پلانٹ پروٹیکشن نے یورپی یونین کو غیر معیاری چاول کی برآمد پر شکایات سے متعلق قانونی کارروائی پر بریفنگ دی۔۔۔ سینیٹر ایمل ولی خان نے کہا کہ ملک میں فروخت ہونے والی اشیاء کا کوئی معیار نہیں ہے لوگ بیمار…
جوائنٹ ملٹری ٹریننگ-1 کی حلف برداری کی تقریب پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں منعقد ہوئی جس میں 154ویں لانگ کورس، 37ویں ٹیکنیکل گریجویٹ کورس، 70ویں انٹیگریٹڈ کورس، اور 25ویں لیڈی کیڈٹ کورس کے کیڈٹس نے شرکت کی پہلے جوائنٹ ملٹری ٹریننگ کورس میں پاک فوج کے 485، پاک بحریہ کے 111 اور پاک فضائیہ کے 42 کیڈٹس شامل ہیں کیڈٹس پاکستان ملٹری اکیڈمی میں مشترکہ تربیتی ماڈیولز اور مشقوں میں حصہ لیں گے۔۔۔۔ حلف برداری کی تقریب میں کمانڈنٹ پی ایم اے نے آرمی، نیوی اور ایئر فورس کے نئے بھرتی ہونے والے کیڈٹس سے خطاب کیا۔۔۔پاکستان ملٹری اکیڈمی میں…
پاک فوج کے نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر پبی میں عراقی فوج کے 140 ویں یوم تاسیس کی تقریب منعقد کی گئی۔۔۔ پاکستان میں عراق کے سفیر تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔۔۔ خصوصی تقریب میں عراقی فوج کی عظیم قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔۔ عراقی سفیر نے دونوں ممالک میں تعاون کو مزید مضبوط بنانے کی ضرورت پر زور دیا۔۔۔ انہوں نے سیکیورٹی تعاون کی اہمیت کا زکر کرتے ہوئے دہشت گردی کے خلاف دونوں ممالک کی مشترکہ کاوشوں کو سراہا۔۔۔ عراقی سفیر نے دہشت گردی کے خلاف دونوں ممالک کا متحدہ محاذ بنانے کے عزم کا اظہار کیا۔۔…
سوشل میڈیا پر افغانستان میں برسر اقتدار طالبان ملک میں ترقی و خوشحالی کا ایک ایسا بیانیہ بنا رہے ہیں جس کا حقیقت سے دور دور تک کوئی تعلق نہیں۔۔۔۔ خواتین پر تعلیم اور روزگار کے دروازے ہی بند نہیں کئے بلکہ چلتی معیشت کا پہیہ بھی روک دیا۔۔۔ طالبان کی ناقص پالیسیوں کے باعث افغان عوام میں غربت خطرناک حد تک بڑھ گئی ہے۔۔۔ عالمی تنظیم کی ایک رپورٹ کے مطابق ایک کروڑ 58 لاکھ افراد شدید غذائی قلت کا شکار ہو چکےہیں۔۔۔ ایک طرف افغان عوام معاشی بحران کا شکار ہے دوسری طرف دہشت گردی اور بے روزگاری…
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مندی کی ہیٹرک ۔۔۔۔۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز 1900 سے زائد پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی۔۔۔۔ ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 14 ہزار 148 پر بند ہوا۔۔۔۔ مارکیٹ کھلتے ہی Bulls نے کاروبار کی باگ دوڑ سنھالی۔۔۔ ایک گھنٹے میں 1700 پوائنٹس کی تیزی آئی۔۔۔ انڈیکس ایک لاکھ 17 ہزار 750 پر پہنچ گیا۔۔۔ اس کے فوری بعد Bears مارکیٹ میں داخل ہوئے اور فروخت کا دباؤ بڑھا دیا۔۔۔ حصص بازار میں ایک ارب 9 کروڑ حصص کا لین دین ہوا۔۔۔ کاروباری سودے 32 ارب 46 کروڑ روپے میں طے پائے۔۔۔ شدید مندی کے باعث…
