Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Facebook X (Twitter) Instagram
ہفتہ, اکتوبر 17
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Home»شوبز»ایشوریا رائے کے باڈی گارڈ کی ماہانہ تنخواہ صرف ساڑھے 27 لاکھ روپے
شوبز

ایشوریا رائے کے باڈی گارڈ کی ماہانہ تنخواہ صرف ساڑھے 27 لاکھ روپے

EditorBy Editorاکتوبر 19, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

ممبئی: ایشوریا رائے فلم انڈسٹری کی مقبول ترین شخصیات میں سے ایک ہیں جو اپنے طرز رہائش کے ساتھ ساتھ سکیورٹی پر بھی ماہانہ لاکھوں خرچ کرتی ہیں۔

بھارتی میڈیا رپورٹ میں  ایشوریا کی حفاظت پر مامور 2باڈی گارڈز کے بارے میں بتایا گیا ہے جن میں سے ایک شیوراج اور دوسرےا راجیندر دھولے ہے جو ہمہ وقت ان کی حفاظت پر مامور رہتے ہیں۔

حال ہی میں بھارتی میڈیا پر ایشوریا کے باڈی گارڈز کی حیران کن ماہانہ تنخواہ کا انکشاف کیا گیا ہے جس کے مطابق شیوراج اورراجیندر دھولے کی تنخواہ  ایک ملٹی نیشنل کمپنی کے چیف ایگزیکٹو سے بھی زیادہ ہے۔

شیوراج  ایشوریا کے تکنیکی ماہر ہیں جن  کو  اداکارہ کئی لاکھ روپے ماہانہ تنخوا دیتی ہیں تاہم ان کی تنخواہ کا مجموعی تخمینہ نہیں بتایا گیا ہے۔

دوسری جانب اداکارہ کے دوسرے باڈی گارڈ  راجیندر دھولے ہیں جن کی  تنخواہ سالانہ ایک کروڑ بھارتی روپے (33023590 پاکستانی روپے) تقریبا 2,751,965 روپے ماہانہ بنتی ہے۔

بے انتہا مقبولیت کے باوجود ایشوریا نے 2015 میں باڈی گارڈ شیوراج کی شادی میں شرکت کی تھی جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھیں۔

ash Body gaurd Bollywood India Salary
Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    پنجاب حکومت فلم انڈسٹری کی بحالی کے لیے سنجیدہ اقدامات کر رہی ہے، مریم اورنگزیب

    اکتوبر 10, 2026

    آنجہانی نانا پاٹیکر بھی ایسے ہی بڑے آدمی تھے۔۔۔۔۔!!!

    اکتوبر 9, 2026

    کینیڈین شاعرہ این کارسن نے 2026 کا نوبیل انعام برائے ادب جیت لیا

    اکتوبر 8, 2026

    Comments are closed.

    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.