Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Facebook X (Twitter) Instagram
ہفتہ, اکتوبر 17
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Home»شوبز»سلمان خان کو کسی سے معافی  مانگنے کی ضرورت نہیں: سلیم خان
شوبز

سلمان خان کو کسی سے معافی  مانگنے کی ضرورت نہیں: سلیم خان

EditorBy Editorاکتوبر 20, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

ممبئی: مصنف، اداکار اور بھارتی فلم پروڈیوسر سلیم خان نے کہا کہ ان کے بیٹے سلمان خان نے کبھی کالے ہرن کا شکار نہیں کیا اس لیے انہیں کسی سے معافی  مانگنے کی ضرورت نہیں۔

سلمان خان کو مسلسل بشنوئی گینگ کی جانب سے قتل کی دھمکیاں دی جا رہی ہے اور حال ہی میں بدنام زمانہ بھارتی گینگسٹر لارنس بشنوئی نے دیرینہ دشمنی ختم کرنے کے لیے سلمان خان سے بھاری رقم کا مطالبہ بھی کیا۔

12 اکتوبر کو  بھارتی سیاسی شخصیت اور سلمان خان کے قریبی بابا صدیقی کو ممبئی میں قتل کر دیا گیا تھا. سوشل میڈیا پوسٹ میں گینگ ممبر نے لکھا تھا کہ سلمان خان کی مدد کرنے والوں کو نہیں چھوڑیں گے۔

لارنس گینگ کا کہنا ہے کہ سلمان خان کالے ہرن کے شکار کیس میں راجستھان کی بشنوئی برادری سے معافی مانگیں۔ کالے ہرن کے شکار کا معاملہ اکتوبر 1998 میں راجستھان کے جودھ پور میں پیش جب سلمان خان وہاں فلم ’’ہم ساتھ ساتھ ہیں‘‘ کی شوٹنگ کر رہے تھے۔

لارنس گینگ کی جانب سے دھمکیاں ملنے کے بعد سلیم خان نے ہفتہ کو اے بی پی نیوز کو دیے گئے انٹرویو میں سلیم خان کا کہنا تھا کہ "سلمان کو ملنے والی یہ دھمکیاں بھتہ خوری کے سوا کچھ نہیں، وہ کس سے معافی مانگیں؟”

انہوں نے کہا کہ سلمان کو جانوروں کو مارنے کا شوق نہیں تھا کیونکہ وہ تو جانوروں سے محبت کرتا تھا۔

Bollywood Gang India Saleem Khan Salman Khan
Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    پنجاب حکومت فلم انڈسٹری کی بحالی کے لیے سنجیدہ اقدامات کر رہی ہے، مریم اورنگزیب

    اکتوبر 10, 2026

    آنجہانی نانا پاٹیکر بھی ایسے ہی بڑے آدمی تھے۔۔۔۔۔!!!

    اکتوبر 9, 2026

    کینیڈین شاعرہ این کارسن نے 2026 کا نوبیل انعام برائے ادب جیت لیا

    اکتوبر 8, 2026

    Comments are closed.

    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.