Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Facebook X (Twitter) Instagram
ہفتہ, اکتوبر 17
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Home»پاکستان»سوشل میڈیا پر میرا کوئی اکاونٹ نہیں ، مداح دھوکا نہ کھائیں: سعید انور
پاکستان

سوشل میڈیا پر میرا کوئی اکاونٹ نہیں ، مداح دھوکا نہ کھائیں: سعید انور

EditorBy Editorاکتوبر 31, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

کراچی : سابق ٹیسٹ کرکٹر سعید انور بھی سوشل میڈیا پر جعلی اکاؤنٹس سے پریشان ہوگئے، انہوں نے اپنے جعلی ناموں سے بنے ان تمام اکاونٹس سے لاتعلقی کا اظہار کیا ہے۔

سعید انور نے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں واضح کیا ہے کہ ان کے نام سے لوگوں نے سوشل میڈیا پر جعلی اکاؤنٹس بنا رکھے ہیں لہٰذا ان ناموں سے بنے اکاؤنٹس پر دھوکا نہ کھائیں اور نہ ہی اعتبار کریں۔

قومی ٹیم کے سابق کھلاڑی سعید انور نے اپنے مداحوں اور سوشل میڈیا صارفین سے اپیل کی ہے کہ وہ ایسے جعلی ناموں سے اکاؤنٹس بنانے والوں کی حوصلہ شکنی کریں اور ان کو پکڑنے میں مدد دیں۔ مذہب اسلام میں بھی ہے کہ جھوٹ نہ بولیں اور جھوٹی باتوں کو نہ پھیلائیں۔

Cricketer Facebook Fake Fake Accounts Saeed Anwar Social Media Twitter X
Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    راولپنڈی کے تمام علاقوں اور کینٹ میں گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل رہے گی

    اکتوبر 16, 2026

    ماہ نور علی نے بھارتی کھلاڑی کو ہرا کر جونیئر اوپن کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

    اکتوبر 16, 2026

    فیفا انڈر 15 ورلڈ کپ فیسٹیول کے لیے پاکستان کے 14 رکنی اسکواڈ کا اعلان

    اکتوبر 16, 2026

    Comments are closed.

    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.