Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Facebook X (Twitter) Instagram
جمعہ, اکتوبر 16
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Home»سنٹرل ایشیا»پاکستان،قازقستان،ازبکستان اورتاجکستان کے درمیان تجارت،سرمایہ کاری اورعلاقائی روابط بڑھانے پر اتفاق
سنٹرل ایشیا

پاکستان،قازقستان،ازبکستان اورتاجکستان کے درمیان تجارت،سرمایہ کاری اورعلاقائی روابط بڑھانے پر اتفاق

EditorBy Editorجولائی 25, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے اجلاس کے موقع پر نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار  نے قازقستان،بیلاروس،ازبکستان اورتاجکستان کے وزرائےخارجہ سے اہم ملاقاتیں کیں،جن میں دوطرفہ تعلقات، اقتصادی تعاون اور علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔

ملاقاتوں میں قازقستان کے ساتھ 37 مفاہمتی یادداشتوں پرعملدرآمد،بیلاروس کے ساتھ 2025 سے 2027 تک کے جامع تعاون کے روڈ میپ اور ازبکستان کے ساتھ اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا۔

فریقین نے تجارت،سرمایہ کاری،توانائی،دفاع، ٹیکنالوجی اور علاقائی روابط سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا، جبکہ قازقستان، بیلاروس، ازبکستان اور تاجکستان کے وزرائے خارجہ  نے خطے میں امن و استحکام کے لیے پاکستان کی سفارتی کوششوں کو سراہا۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    پاکستان اور ازبکستان کا اقتصادی روابط مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

    اگست 30, 2026

    صرف پاکستان ہی ایران امریکا تنازع حل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،صدر آذربائیجان

    جولائی 13, 2026

    پاکستان اور تاجکستان کا اقتصادی، تجارتی اور توانائی تعاون کو نئی رفتار دینے پر اتفاق

    جون 4, 2026

    Comments are closed.

    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.