Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو تین روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے

اکتوبر 20, 2026

پیٹرول اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ

اکتوبر 20, 2026

طالبہ لائبہ اعجاز سے فراڈ کرنے والا زیر حراست ملزم پولیس مقابلے کے دوران ہلاک

اکتوبر 20, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
منگل, اکتوبر 20
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Home»دنیا»یونان کی سمندری حدود میں دو کشتیاں ڈوب گئیں، متعدد تارکین وطن لاپتہ
دنیا

یونان کی سمندری حدود میں دو کشتیاں ڈوب گئیں، متعدد تارکین وطن لاپتہ

EditorBy Editorاکتوبر 19, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

یونان کی سمندری حدود میں دو کشتیاں ڈوبنے سے متعدد افراد لاپتہ ہوگئے ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق، حادثات یونانی جزائر ساموس اور لسبوس کے قریب پیش آئے۔

حادثے کا شکار ہونے والی دونوں کشتیوں پر غیرقانونی تارکین وطن سوار تھے۔ کشتیوں کے ڈوبنے کے بعد یونانی حکام نے امدادی کارروائیاں شروع کردیں۔

عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، یونانی کوسٹ گارڈز نے 14 افراد کو بچالیا ہے۔ لاپتہ افراد کی تلاش کے لیے کارروائیاں جاری ہیں۔

تاحال لاپتہ افراد کی درست تعداد اور ان کی شناخت کے بارے میں مزید تفصیلات سامنے نہیں آئیں۔

رپورٹ کے مطابق، یونانی حکام نے انسانی اسمگلنگ کے الزام میں بعض افراد کو حراست میں لیا ہے۔ حکام واقعے کی تحقیقات کررہے ہیں۔

یونان کے قریب تارکین وطن کی کشتیوں کے حادثات انسانی اسمگلنگ اور خطرناک سمندری سفر کے مسائل کو ایک بار پھر اجاگر کرتے ہیں۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    ترکیہ، قطر، پاکستان اور انڈونیشیا میں دفاعی صنعتی تعاون کے معاہدے پر پیش رفت

    اکتوبر 20, 2026

    برطانیہ کا سعودی عرب میں دفاعی مشن شروع کرنے کا فیصلہ، ٹائفون لڑاکا طیارے تعینات ہوں گے

    اکتوبر 20, 2026

    امریکی انتخابات میں مبینہ غیر قانونی ووٹنگ، 28بھارتیوں سمیت افراد پر فردِ جرم

    اکتوبر 20, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    مکہ دفاعی معاہدہ: عالمِ اسلام کے نئے دفاعی دور کا آغاز، اسرائیل اور بھارت میں بھونچال

    اگست 7, 2026

    قوم کی اصل دولت

    اپریل 8, 2026

    انفارمیشن وار: خاموش محاذ، خطرناک نتائج

    فروری 24, 2026

    قوم پرستی یا قوم فروشی؟ ایک سنجیدہ سوال

    فروری 17, 2026

    عوامی ایکشن کمیٹی: ایک عوامی تحریک یا نظریاتی یرغمالی؟

    فروری 11, 2026

    رائزنگ اسٹار ایشیا کپ میں پاکستان شاہینز نے بھارت کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی

    نومبر 16, 2025
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.