Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

محسن نقوی نے نام لیے بغیر ایک وفاقی وزیر کو وارننگ دے دی

نومبر 22, 2026

پاک بھارت میچ : ٹاس کے وقت میچ ریفری کی غفلت سامنے آگئی

نومبر 22, 2026

وزارت خزانہ نے سرکاری قرضو ں کی سالانہ رپورٹ جاری کردی

نومبر 22, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
اتوار, نومبر 22
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Home»تازہ ترین»چین کی آنر کمپنی نے جنوبی کوریا کی سام سنگ کے مقابلے میں نیا فولڈ ایبل موبائل لانچ کر دیا
تازہ ترین

چین کی آنر کمپنی نے جنوبی کوریا کی سام سنگ کے مقابلے میں نیا فولڈ ایبل موبائل لانچ کر دیا

EditorBy Editorجولائی 2, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

امریکہ کے بعد چین نے جنوبی کوریا کو بھی مشکل میں ڈال دیا۔۔جنوبی کوریا کے سام سنگ کے مقابلے میں چین کے آنر نے نیا سلم سمارٹ فون لانچ کر دیا۔۔

آنر میجنگ وی 5 سمارٹ فون کی چین میں فروخت شروع ہو گئی۔۔ باقی ممالک میں اس سال لانچ کر دیا جائے گا۔۔ نئے سمارٹ فون کی بیٹری اور سائز کو بھی بڑا کیا گیا ہے

میجک وی 5 میں ایک ٹیرا بائٹ کی اسٹوریج جلد فراہم کر دی جائے گی۔۔ موبائل بیٹری 6000 ملی ایمپئر گھنٹے سے زیادہ ہو گی

سمارٹ فون میں فولڈا یبل موبائل مارکیٹ کا شیئر صرف 2 فیصد ہے۔۔ سام سنگ کے پاس فولڈ ایبل موبائل مارکیٹ کا سب سے بڑا 34 فیصد شیئر ہے

چین کی ہواوے کے پاس 24 جبکہ آنر کے پاس 11 فیصد شیئر ہے۔۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    محسن نقوی نے نام لیے بغیر ایک وفاقی وزیر کو وارننگ دے دی

    نومبر 22, 2026

    پاک بھارت میچ : ٹاس کے وقت میچ ریفری کی غفلت سامنے آگئی

    نومبر 22, 2026

    وزارت خزانہ نے سرکاری قرضو ں کی سالانہ رپورٹ جاری کردی

    نومبر 22, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    ‘فتنة الخوارج’و’فتنة الہندوستان’ اورقومی سلامتی کے ادارے

    نومبر 22, 2026

    جامعات کی عالمی درجہ بندی

    نومبر 22, 2026

    بلاول، بھٹو یا زرداری؟

    نومبر 21, 2026

    نئے صوبے، ون یونٹ اور بلاول بھٹو

    نومبر 21, 2026

    چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن کے نام

    نومبر 20, 2026

    ایک غیر ملکی سیاح کا سفرنامہ لاہور

    نومبر 20, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.