Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

سلطان آف جوہر کپ کے فائنل میں پاکستان کو شکست، ملائیشیا چیمپئن بن گیا

اکتوبر 24, 2026

سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے پاکستان ٹیم کا اعلان

اکتوبر 24, 2026

بلائنڈ کرکٹ ایشیا کپ: پاکستان ٹیم کا اعلان، نثار علی کپتان مقرر

اکتوبر 24, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
ہفتہ, اکتوبر 24
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Home»دنیا»افغانستان: بادغیس میں دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے 2 بچے جاں بحق
دنیا

افغانستان: بادغیس میں دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے 2 بچے جاں بحق

EditorBy Editorنومبر 10, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
افغانستان: بادغیس میں دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے 2 بچے جاں بحق
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

کابل — افغانستان کے صوبہ بادغیس کے ضلع بالا مرغاب میں گزشتہ جنگوں سے بچا ہوا دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے دو کم سن بچے جاں بحق ہو گئے۔

خبر ایجنسی کے مطابق، صوبائی پولیس دفتر نے بتایا کہ بچے ایک کھلونے نما چیز کو کھیلنے کے لیے گھر لے آئے تھے، جو دراصل پرانا دھماکہ خیز مواد نکلا اور پھٹنے سے دونوں بچے موقع پر ہی دم توڑ گئے۔

افغانستان کی نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی رپورٹ کے مطابق، ملک کے تقریباً 1,150 مربع کلومیٹر رقبے پر اب بھی بارودی سرنگیں اور غیر پھٹے دھماکہ خیز مواد موجود ہیں۔

رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ افغانستان دنیا کے اُن ممالک میں شامل ہے جو بارودی سرنگوں سے سب سے زیادہ متاثر ہیں، جہاں چار دہائیوں پر محیط جنگوں اور خانہ جنگی کے نتیجے میں ہزاروں ایسے مواد آج بھی انسانی زندگیوں کے لیے خطرہ بنے ہوئے ہیں۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    برطانیہ میں سمر ٹائم ختم، آج رات گھڑیاں ایک گھنٹہ پیچھے ہوں گی

    اکتوبر 24, 2026

    فرانس میں مہنگائی کے خلاف مظاہرے، 70 ہزار پولیس اہلکار تعینات

    اکتوبر 24, 2026

    کشمیری حقوق کے لیے متحد ہوں، پاکستان عالمی سطح پر مسئلہ کشمیر اٹھا رہا ہے: فاروق عبداللہ

    اکتوبر 24, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    مکہ دفاعی معاہدہ: عالمِ اسلام کے نئے دفاعی دور کا آغاز، اسرائیل اور بھارت میں بھونچال

    اگست 7, 2026

    قوم کی اصل دولت

    اپریل 8, 2026

    انفارمیشن وار: خاموش محاذ، خطرناک نتائج

    فروری 24, 2026

    قوم پرستی یا قوم فروشی؟ ایک سنجیدہ سوال

    فروری 17, 2026

    عوامی ایکشن کمیٹی: ایک عوامی تحریک یا نظریاتی یرغمالی؟

    فروری 11, 2026

    رائزنگ اسٹار ایشیا کپ میں پاکستان شاہینز نے بھارت کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی

    نومبر 16, 2025
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.