Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

گوادر میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، فتنہ الہندوستان کے 3 دہشتگرد ہلاک

اکتوبر 22, 2026

کرک میں سی ٹی ڈی کا سرچ آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک، ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید

اکتوبر 22, 2026

حکومت نے پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا کر دیا

اکتوبر 22, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
جمعرات, اکتوبر 22
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Home»ٹرینڈ»سندھ طاس معاہدے پر اقوامِ متحدہ کی مقررہ ڈیڈ لائن ختم ہوئے 35 دن مکمل، بھارت نے جواب نہ دیا
ٹرینڈ

سندھ طاس معاہدے پر اقوامِ متحدہ کی مقررہ ڈیڈ لائن ختم ہوئے 35 دن مکمل، بھارت نے جواب نہ دیا

EditorBy Editorجنوری 23, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

سندھ طاس معاہدے پر بھارت کی مسلسل خاموشی برقرار ہے جبکہ اقوامِ متحدہ کی جانب سے دی گئی ڈیڈ لائن گزرے 35 دن ہوگئے مگر نئی دہلی نے کوئی جواب نہ دیا۔

سندھ طاس معاہدے سے متعلق بھارت کے اقدامات پر اقوامِ متحدہ کے خصوصی نمائندوں کی جانب سے مقررہ ڈیڈ لائن ختم ہوئے پینتیس دن گزر چکے ہیں، تاہم نئی دہلی نے اب تک کوئی باضابطہ جواب جمع نہیں کرایا۔ ذرائع کے مطابق بھارت سے سولہ دسمبر دوہزار پچیس تک اپنے اقدامات کی وضاحت طلب کی گئی تھی، مگر ڈیڈ لائن گزرنے کے باوجود کوئی مؤقف سامنے نہیں آیا۔ اقوامِ متحدہ اب بھی بھارت کے جواب کی منتظر ہے جبکہ سندھ طاس معاہدے سے متعلق سوالات بدستور برقرار ہیں اور بھارت کی خاموشی بین الاقوامی سطح پر توجہ کا مرکز بنتی جا رہی ہے۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں آج پھر بڑا اضافہ ریکارڈ

    مارچ 8, 2026

    پاکستان 2030 تک اے آئی کے شعبے میں ایک ارب ڈالر خرچ کرے گا، وزیراعظم

    فروری 9, 2026

    موڈیز نے پاکستان کے بینکنگ سسٹم کا آؤٹ لک مستحکم کردیا

    فروری 9, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    مکہ دفاعی معاہدہ: عالمِ اسلام کے نئے دفاعی دور کا آغاز، اسرائیل اور بھارت میں بھونچال

    اگست 7, 2026

    قوم کی اصل دولت

    اپریل 8, 2026

    انفارمیشن وار: خاموش محاذ، خطرناک نتائج

    فروری 24, 2026

    قوم پرستی یا قوم فروشی؟ ایک سنجیدہ سوال

    فروری 17, 2026

    عوامی ایکشن کمیٹی: ایک عوامی تحریک یا نظریاتی یرغمالی؟

    فروری 11, 2026

    رائزنگ اسٹار ایشیا کپ میں پاکستان شاہینز نے بھارت کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی

    نومبر 16, 2025
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.