Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

مصر سعودی عرب کے سرحدی دفاع میں مدد کرے گا، حوثیوں پر حملے نہیں: السیسی

اکتوبر 23, 2026

قومی جونیئر ہاکی ٹیم فائنل میں پہنچ گئی، ملائیشیا سے ٹائٹل مقابلہ ہوگا

اکتوبر 23, 2026

فیفا کا امریکا میں ورلڈ کپ 2030 کے میڈیا حقوق کے لیے ٹینڈر جاری

اکتوبر 23, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
جمعہ, اکتوبر 23
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Home»دنیا»بھارت کا تیجس لڑاکا طیارہ تربیتی پرواز کے دوران تباہ، پائلٹ محفوظ
دنیا

بھارت کا تیجس لڑاکا طیارہ تربیتی پرواز کے دوران تباہ، پائلٹ محفوظ

EditorBy Editorفروری 22, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
India's Tejas fighter jet crashes during training flight, pilot safe
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

نئی دہلی – بھارت ایک اور تیجس لڑاکا طیارہ سے محروم ہو گیا، جب یہ تربیتی پرواز کے دوران ایئربیس میں گر کر تباہ ہو گیا۔ خوش قسمتی سے پائلٹ بروقت اجیکٹ کرنے میں کامیاب ہوا اور محفوظ رہا۔

حادثے کے بعد انڈین ایئرفورس نے تمام تیجس طیاروں کا دوبارہ جائزہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ موجودہ معلومات کے مطابق بھارتی ایئرفورس کے پاس کل 32 تیجس ایم کے ون طیارے موجود ہیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق یہ حادثہ دو سال کے دوران تیجس طیاروں کے تیسرے تباہی واقعے کے طور پر سامنے آیا ہے۔ پہلے تیجس طیارے کا حادثہ 2024 میں راجستھان میں ہوا تھا، جبکہ دوسرا طیارہ گزشتہ سال دبئی ایئرشو میں زمین بوس ہو گیا تھا۔

یہ سلسلہ بھارتی ایئر فورس کے تربیتی اور آپریشنل پروگرامز میں تیجس طیاروں کی حفاظت اور حفاظتی اقدامات پر سوالات کو جنم دے رہا ہے، جبکہ دفاعی ماہرین مزید تحقیق اور احتیاطی اقدامات کا مشورہ دے رہے ہیں۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    مصر سعودی عرب کے سرحدی دفاع میں مدد کرے گا، حوثیوں پر حملے نہیں: السیسی

    اکتوبر 23, 2026

    نیوزی لینڈ کے فوجی سربراہ ٹونی ڈیویز کا استعفیٰ، ماضی کے نامناسب تعلق کی ذمہ داری قبول کرلی

    اکتوبر 23, 2026

    متحدہ عرب امارات کی وزیر مملکت لانا نسیبہ اقوام متحدہ کی جنرل سیکرٹری کے لیے نامزد

    اکتوبر 23, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    مکہ دفاعی معاہدہ: عالمِ اسلام کے نئے دفاعی دور کا آغاز، اسرائیل اور بھارت میں بھونچال

    اگست 7, 2026

    قوم کی اصل دولت

    اپریل 8, 2026

    انفارمیشن وار: خاموش محاذ، خطرناک نتائج

    فروری 24, 2026

    قوم پرستی یا قوم فروشی؟ ایک سنجیدہ سوال

    فروری 17, 2026

    عوامی ایکشن کمیٹی: ایک عوامی تحریک یا نظریاتی یرغمالی؟

    فروری 11, 2026

    رائزنگ اسٹار ایشیا کپ میں پاکستان شاہینز نے بھارت کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی

    نومبر 16, 2025
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.