Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

محسن نقوی نے نام لیے بغیر ایک وفاقی وزیر کو وارننگ دے دی

نومبر 22, 2026

پاک بھارت میچ : ٹاس کے وقت میچ ریفری کی غفلت سامنے آگئی

نومبر 22, 2026

وزارت خزانہ نے سرکاری قرضو ں کی سالانہ رپورٹ جاری کردی

نومبر 22, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
اتوار, نومبر 22
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Home»ملٹی میڈیا»میٹا نے متنازع اے آئی فیچر واپس لے لیا
ملٹی میڈیا

میٹا نے متنازع اے آئی فیچر واپس لے لیا

EditorBy Editorجولائی 13, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

یہ فیچر گزشتہ ہفتے انسٹاگرام اور فیس بک کی مالک کمپنی میٹا نے اپنے اے آئی سسٹنٹ میٹا اے آئی کے ذریعے متعارف کرایا تھا، یہ کمپنی کا پہلا ایسا امیج جنریشن ماڈل تھا جو صارفین کے لیے دستیاب کیا گیا تھا۔

دیگر اے آئی امیج جنریٹرز کے برعکس میوز امیج پبلک انسٹاگرام اکاؤنٹس پر موجود تصاویر کو بطور حوالہ استعمال کرکے نئی تصاویر تیار کرتا تھا، جس پر صارفین نے رازداری اور ذاتی معلومات کے تحفظ سے متعلق شدید خدشات کا اظہار کیا۔

تنقید کے بعد میٹا نے اس فیچر کو واپس لینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ کمپنی کا مقصد ایک مفید تخلیقی ٹول فراہم کرنا اور صارفین کو یہ اختیار دینا تھا کہ آیا ان کے عوامی مواد کو اس مقصد کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے یا نہیں۔

کمپنی نے اپنے بیان میں کہا کہ کمپنی نے صارفین کی آراء سنی ہیں اور محسوس کیا کہ یہ فیچر ان کی توقعات پر پورا نہیں اتر سکا، اس لیے اسے اب دستیاب نہیں رکھا جا رہا۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    محسن نقوی نے نام لیے بغیر ایک وفاقی وزیر کو وارننگ دے دی

    نومبر 22, 2026

    نئے شناختی کارڈ کے لیے گمشدہ شناختی کارڈ کی ایف آئی آر درج کروانا لازمی نہیں۔ نادراحکام

    نومبر 21, 2026

    پاکستان:ایک سال میں 94لاکھ سائبر حملے

    نومبر 21, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    ‘فتنة الخوارج’و’فتنة الہندوستان’ اورقومی سلامتی کے ادارے

    نومبر 22, 2026

    جامعات کی عالمی درجہ بندی

    نومبر 22, 2026

    بلاول، بھٹو یا زرداری؟

    نومبر 21, 2026

    نئے صوبے، ون یونٹ اور بلاول بھٹو

    نومبر 21, 2026

    چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن کے نام

    نومبر 20, 2026

    ایک غیر ملکی سیاح کا سفرنامہ لاہور

    نومبر 20, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.