Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

ایران کا امریکا سے 290 ارب ڈالر ہرجانے کا مطالبہ، کئی دہائیوں کے نقصانات کا ازالہ طلب

نومبر 23, 2026

بیلجیم کی ماسٹرز ہاکی ٹیم آئندہ ماہ پاکستان کا دورہ کرے گی، 6 نیشن ٹورنامنٹ میں شرکت متوقع

نومبر 23, 2026

پاکستان انڈر 19 اسکواڈز کا اعلان، انگلینڈ کے خلاف ہوم سیریز 5 دسمبر سے شروع ہوگی

نومبر 23, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
پیر, نومبر 23
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Home»تازہ ترین»جرمنی کو پالتو کتے رکھنے پر عائد ٹیکس سے ریکارڈ آمدن
تازہ ترین

جرمنی کو پالتو کتے رکھنے پر عائد ٹیکس سے ریکارڈ آمدن

EditorBy Editorاکتوبر 11, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

برلن:جرمنی میں پالتو کتے رکھنے پر عائد ٹیکس سے گزشتہ سال کے دوران ریکارڈ 42 کروڑ دس لاکھ یورو کی ریکارڈ آمدن ہو ئی ہے ۔ وائس آف جرمنی کے مطابق جرمنی ان ممالک میں سے ایک ہے جہاں کتا پالنے پر ٹیکس ادا کرنا پڑتا ہے جسے ’’ہُنڈے شٹوئر‘‘ کہا جاتا ہے۔گزشتہ سال جرمنی کو اس ٹیکس سے تقریباً 421 ملین یورو کی آمدن ہوئی۔
اس سے قبل 2022 میں بھی اس ٹیکس سے 414 ملین یورو کی ریکارڈ آمدن ہوئی تھی۔جرمن ٹریڈ اینڈ انڈسٹری ایسوسی ایشن (زیڈ زیڈ ایف)کے مطابق جرمن گھرانوں میں پالتو کتوں کی کل تعداد گزشتہ سال 10 ملین سے زیادہ تھی۔ جرمنی میں اوسطاً ہر دوسرے گھر میں ایک پالتو جانور ہے تاہم سب سے زیادہ مقبول پالتو جانوروں کی فہرست میں کتا پہلے نمبر پر ہے۔
پالتو کتے کے بچے کو پیدائش کے تین ماہ کے اندر اندر اسے رجسٹر کرانا ہوتا ہے ۔ اگر کتا بالغ ہے، تو اسے پالتو بنانے کے بعد تین سے چار ہفتوں کے درمیان رجسٹرکرانا ضروری ہے۔ عام طور پر رجسٹریشن مقامی میونسپلٹی کے دفتر یا ٹاؤن ہال میں جا کر کی جاتی ہے۔ کچھ شہروں اور میونسپلٹیوں میں آن لائن رجسٹریشن کی سہولت بھی دستیاب ہے۔ جرمن قانون کے مطابق پالتو کتے پر ٹیکس ادا نہ کرنا جرم ہے۔ پالتو کتے کی ٹیکس آفس میں رجسٹر یشن پر مالک کو ’’کتے کا ٹیگ‘‘ دیا جاتاہے جو کتے کے مالک کے گھر یا باڑ والے احاطے سے باہر لے جانے پر نظر آنا ضروری ہے۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    ایران کا امریکا سے 290 ارب ڈالر ہرجانے کا مطالبہ، کئی دہائیوں کے نقصانات کا ازالہ طلب

    نومبر 23, 2026

    وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ روس کے دوران پاکستان اور روس میں 16 معاہدوں پر دستخط متوقع

    نومبر 23, 2026

    اسرائیلی ملٹری انٹیلی جنس کی نیتن یاہو کو ایران پر نئے حملوں سے خبردار کرنے کی رپورٹ

    نومبر 23, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    دیارِ حرم کی داستان کا روحانی منظرنامہ

    نومبر 23, 2026

    زرداری صاحب کس بیٹے کے ساتھ ہیں؟

    نومبر 23, 2026

    اصلی نیوٹن اور جعلی آئن اسٹائن

    نومبر 23, 2026

    ‘فتنة الخوارج’و’فتنة الہندوستان’ اورقومی سلامتی کے ادارے

    نومبر 22, 2026

    جامعات کی عالمی درجہ بندی

    نومبر 22, 2026

    بلاول، بھٹو یا زرداری؟

    نومبر 21, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.