Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

12 سال بعد پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب اور پہلا میچ پشاور میں ہوگا۔محسن نقوی

نومبر 23, 2026

نیشنل سائبر ایمرجنسی ٹیم نےصارفین کو واٹس ایپ فوری طور پر اپ ڈیٹ کرنے کی سفارش کردی

نومبر 23, 2026

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا ملائیشیا کادورہ،وزیراعظم انور ابراہیم اور وزیر دفاع سے ملاقاتیں

نومبر 23, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
پیر, نومبر 23
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Home»تازہ ترین»بدترین شکست، جنوبی افریقا کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں نیا کپتان لانے کا فیصلہ
تازہ ترین

بدترین شکست، جنوبی افریقا کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں نیا کپتان لانے کا فیصلہ

EditorBy Editorاکتوبر 11, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

ملتان: ملتان ٹیسٹ میں انگلینڈ نے پاکستان کو ایک اننگز اور 47 رنز سے شکست دی۔پاکستان ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 500 یا زائد رنز بناکر اننگز کی شکست سے ہارنے والی دنیا کی پہلی ٹیم بن گئی۔

ٹیسٹ کپتان شان مسعود بحیثیت کپتان پھر ناکام ہوگئے اور مسلسل چھٹا ٹیسٹ ہار گئے۔شان مسعود کی کپتانی میں آسٹریلیا میں 0-3، ہوم سیریز میں بنگلادیش کے خلاف 0-2 اور انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں بدترین شکست ہوئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ جنوبی افریقا کے خلاف ہونے والی ٹیسٹ سیریز میں پی سی بی نے نیا کپتان لانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سلمان علی آغا اور محمد رضوان کے نام زیرِ غور ہیں۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    12 سال بعد پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب اور پہلا میچ پشاور میں ہوگا۔محسن نقوی

    نومبر 23, 2026

    نیشنل سائبر ایمرجنسی ٹیم نےصارفین کو واٹس ایپ فوری طور پر اپ ڈیٹ کرنے کی سفارش کردی

    نومبر 23, 2026

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا ملائیشیا کادورہ،وزیراعظم انور ابراہیم اور وزیر دفاع سے ملاقاتیں

    نومبر 23, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    دیارِ حرم کی داستان کا روحانی منظرنامہ

    نومبر 23, 2026

    زرداری صاحب کس بیٹے کے ساتھ ہیں؟

    نومبر 23, 2026

    اصلی نیوٹن اور جعلی آئن اسٹائن

    نومبر 23, 2026

    ‘فتنة الخوارج’و’فتنة الہندوستان’ اورقومی سلامتی کے ادارے

    نومبر 22, 2026

    جامعات کی عالمی درجہ بندی

    نومبر 22, 2026

    بلاول، بھٹو یا زرداری؟

    نومبر 21, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.