Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

ایران کا امریکا سے 290 ارب ڈالر ہرجانے کا مطالبہ، کئی دہائیوں کے نقصانات کا ازالہ طلب

نومبر 23, 2026

بیلجیم کی ماسٹرز ہاکی ٹیم آئندہ ماہ پاکستان کا دورہ کرے گی، 6 نیشن ٹورنامنٹ میں شرکت متوقع

نومبر 23, 2026

پاکستان انڈر 19 اسکواڈز کا اعلان، انگلینڈ کے خلاف ہوم سیریز 5 دسمبر سے شروع ہوگی

نومبر 23, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
پیر, نومبر 23
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Home»تازہ ترین»جنگ بندی معاہدہ قبول نہ کرنے پر قطر حماس رہنماؤں کو ملک بدر کرے:امریکی مطالبہ
تازہ ترین

جنگ بندی معاہدہ قبول نہ کرنے پر قطر حماس رہنماؤں کو ملک بدر کرے:امریکی مطالبہ

EditorBy Editorنومبر 9, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

امریکہ نے قطر سے مطالبہ کیا ہے کہ اگر حماس جنگ بندی معاہدہ قبول نہیں کرتی تو اس کے رہنماؤں کو ملک بدر کیا جائے،، امریکہ نے دوحا کو واضح پیغام دیا ہے کہ حماس قیادت کی موجودگی کو مزید قبول نہیں کیا جائے گا کیونکہ مزاحمتی تنظیم جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کے معاہدے کو قبول کرنے سے مسلسل انکار کر رہی ہے،،

امریکہ کی بائیڈن انتظامیہ کا کہنا ہے کہ  حماس کی جانب سے یرغمالیوں کی رہائی سے متعلق معاہدے کی تجاویز کو بار بار مسترد کرنے کے بعد حماس کے رہنماؤں کو کسی بھی امریکی اتحادی ملک کے دارالحکومت میں برداشت نہیں کیا جا سکتا

ایک امریکی عہدیدار نے برطانوی میڈیا کو بتایا کہ قطر نے تقریباً دس روز قبل حماس کے رہنماؤں سے  بھی اس مطالبے کا اظہار کردیا  تھا کہ واشنگٹن نے تجاویز مسترد کرنے پر قطر سے کہا ہے کہ اب وقت آگیا ہے، حماس کا سیاسی دفتر بند کردیا جائے۔

حماس کے تین رہنماؤں نے قطر کی جانب سے ملک چھوڑنے کے کسی بھی مطالبے کی خبر کو مسترد کردیا ہے جبکہ قطر کی وزارت خارجہ کی جانب سے بھی خبر کی تصدیق یا تبصرے کی درخواست کا کوئی جواب سامنے نہیں آیا۔

خیال رہے اکتوبر کے وسط میں دوحا میں ہونے والے مذاکرات کا تازہ دور بھی ناکام ہوگیا تھا کیونکہ حماس نے قلیل مدتی جنگ بندی کی تجویز کو مسترد کردیا تھا۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    ایران کا امریکا سے 290 ارب ڈالر ہرجانے کا مطالبہ، کئی دہائیوں کے نقصانات کا ازالہ طلب

    نومبر 23, 2026

    وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ روس کے دوران پاکستان اور روس میں 16 معاہدوں پر دستخط متوقع

    نومبر 23, 2026

    اسرائیلی ملٹری انٹیلی جنس کی نیتن یاہو کو ایران پر نئے حملوں سے خبردار کرنے کی رپورٹ

    نومبر 23, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    دیارِ حرم کی داستان کا روحانی منظرنامہ

    نومبر 23, 2026

    زرداری صاحب کس بیٹے کے ساتھ ہیں؟

    نومبر 23, 2026

    اصلی نیوٹن اور جعلی آئن اسٹائن

    نومبر 23, 2026

    ‘فتنة الخوارج’و’فتنة الہندوستان’ اورقومی سلامتی کے ادارے

    نومبر 22, 2026

    جامعات کی عالمی درجہ بندی

    نومبر 22, 2026

    بلاول، بھٹو یا زرداری؟

    نومبر 21, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.