Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

محسن نقوی نے نام لیے بغیر ایک وفاقی وزیر کو وارننگ دے دی

نومبر 22, 2026

پاک بھارت میچ : ٹاس کے وقت میچ ریفری کی غفلت سامنے آگئی

نومبر 22, 2026

وزارت خزانہ نے سرکاری قرضو ں کی سالانہ رپورٹ جاری کردی

نومبر 22, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
اتوار, نومبر 22
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Home»پاکستان»اسٹاک مارکیٹ انڈیکس، مارکیٹ کیپٹلائزیشن تاریخ کی بلند ترین سطح عبور کر گئے
پاکستان

اسٹاک مارکیٹ انڈیکس، مارکیٹ کیپٹلائزیشن تاریخ کی بلند ترین سطح عبور کر گئے

EditorBy Editorنومبر 11, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں نئے ریکارڈ بن گئے،، کاروبار شروع ہونے کے صرف ایک گھنٹے بعد ہی ہنڈرڈ انڈیکس نے تاریخ میں پہلی بار 94 ہزار کی حد کو عبور کیا،،

حصص بازار کو 94 ہزار کی حد پر مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا،، Bears نے کاروبار کا کنٹرول Bulls  سے لے کر فروخت کا دباؤ بڑھا دیا،، مارکیٹ کو دوبارہ 93 ہزار کی طرف واپسی کا سفر شروع کرنا پڑا،، اس کے باوجود ہنڈرڈ انڈیکس 356 پوائنٹس اضافے کے بعد 93 ہزار 648 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر بند ہوا،،

مارکیٹ کیپٹلائزیشن پہلی بار 12,055 ارب روپے سے تجاوز کر گئی،، سرمایہ کاروں نے 78 ارب روپے کا بڑا منافع کمایا،،

حصص بازار میں 81 کروڑ 52 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے،، کاروباری سودے 37 ارب 32 کروڑ روپے میں طے پائے،،

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    محسن نقوی نے نام لیے بغیر ایک وفاقی وزیر کو وارننگ دے دی

    نومبر 22, 2026

    پاک بھارت میچ : ٹاس کے وقت میچ ریفری کی غفلت سامنے آگئی

    نومبر 22, 2026

    وزارت خزانہ نے سرکاری قرضو ں کی سالانہ رپورٹ جاری کردی

    نومبر 22, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    ‘فتنة الخوارج’و’فتنة الہندوستان’ اورقومی سلامتی کے ادارے

    نومبر 22, 2026

    جامعات کی عالمی درجہ بندی

    نومبر 22, 2026

    بلاول، بھٹو یا زرداری؟

    نومبر 21, 2026

    نئے صوبے، ون یونٹ اور بلاول بھٹو

    نومبر 21, 2026

    چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن کے نام

    نومبر 20, 2026

    ایک غیر ملکی سیاح کا سفرنامہ لاہور

    نومبر 20, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.