Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

نیشنل سائبر ایمرجنسی ٹیم نےصارفین کو واٹس ایپ فوری طور پر اپ ڈیٹ کرنے کی سفارش کردی

نومبر 23, 2026

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا ملائیشیا کادورہ،وزیراعظم انور ابراہیم اور وزیر دفاع سے ملاقاتیں

نومبر 23, 2026

سیکورٹی فورسز کاانٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 4 دہشتگرد گرفتار

نومبر 23, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
پیر, نومبر 23
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Home»پاکستان»چیمپئنز ٹرافی برانڈ کا نیا ٹائپو گرافک لوگو ریلیز کر دیا گیا
پاکستان

چیمپئنز ٹرافی برانڈ کا نیا ٹائپو گرافک لوگو ریلیز کر دیا گیا

EditorBy Editorنومبر 13, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

انٹرنینشل کرکٹ کونسل نے چیمپئنز ٹرافی کی نئی ویژول آئیڈینٹیٹی (Visual Identitiy) ریلیز کر دی،،

اس کے ساتھ ہی آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کا برینڈ کا نیا ٹائپو گرافک لوگو بھی متعارف کرا دیا،، ریلیز کی گئی ویڈیو میں چیمپئنز ٹرافی 2025 پاکستان کا لوگو بھی دکھایا گیا ہے،،

چیمپئنز ٹرافی 2025 کے ذکر میں پاکستان کا مشہور ٹرک آرٹ بھی دکھایا گیا ہے اور اس ویژول آئیڈنٹیٹی میں ایونٹ کے لوگو سمیت دیگر تصویری عناصر کی نمائندگی کی گئی ہے۔

آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی2017 کے بعد پہلی بار ہو رہی ہے جو کہ اگلے سال پاکستان میں کھیلی جانی ہے۔

خیال رہے کہ 2026 میں ویمنز چیمپئنز ٹرافی سری لنکا میں ہو گی

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    نیشنل سائبر ایمرجنسی ٹیم نےصارفین کو واٹس ایپ فوری طور پر اپ ڈیٹ کرنے کی سفارش کردی

    نومبر 23, 2026

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا ملائیشیا کادورہ،وزیراعظم انور ابراہیم اور وزیر دفاع سے ملاقاتیں

    نومبر 23, 2026

    سیکورٹی فورسز کاانٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 4 دہشتگرد گرفتار

    نومبر 23, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    دیارِ حرم کی داستان کا روحانی منظرنامہ

    نومبر 23, 2026

    زرداری صاحب کس بیٹے کے ساتھ ہیں؟

    نومبر 23, 2026

    اصلی نیوٹن اور جعلی آئن اسٹائن

    نومبر 23, 2026

    ‘فتنة الخوارج’و’فتنة الہندوستان’ اورقومی سلامتی کے ادارے

    نومبر 22, 2026

    جامعات کی عالمی درجہ بندی

    نومبر 22, 2026

    بلاول، بھٹو یا زرداری؟

    نومبر 21, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.