Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

ایران کا امریکا سے 290 ارب ڈالر ہرجانے کا مطالبہ، کئی دہائیوں کے نقصانات کا ازالہ طلب

نومبر 23, 2026

بیلجیم کی ماسٹرز ہاکی ٹیم آئندہ ماہ پاکستان کا دورہ کرے گی، 6 نیشن ٹورنامنٹ میں شرکت متوقع

نومبر 23, 2026

پاکستان انڈر 19 اسکواڈز کا اعلان، انگلینڈ کے خلاف ہوم سیریز 5 دسمبر سے شروع ہوگی

نومبر 23, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
پیر, نومبر 23
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Home»پاکستان»بڑھتادرجہ حرارت،بارشوں کے نظام میں بگاڑ عالمی چیلنج ہے،پاکستان
پاکستان

بڑھتادرجہ حرارت،بارشوں کے نظام میں بگاڑ عالمی چیلنج ہے،پاکستان

EditorBy Editorنومبر 13, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

باکو کوپ29کانفرنس کے موقع پرپیشگی اطلاع اور بڑھتے درجہ حرارت سے متعلق اجلاس،،، نائب وزیراعظم محمداسحاق ڈار کا تقریب سے خطاب،،،

دنیا کو عالمی حدت میں اضافے کا بڑا چیلنج لاحق ہے،، آبادیوں کے تحفظ کی کوشش میں متحدہونے کیلئے پرعزم ہیں،،اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان موسمیاتی تبدیلی سے شدید متاثرہ 10 ممالک میں شامل ہے،،

2022کے تباہ کن سیلاب نے پاکستان کے تین کروڑسے زائد لوگوں کو متاثرکیا،،، سیلاب سے پاکستان کا 30 ارب ڈالر کا مالی نقصان ہوا،،،

پاکستانکے نائب وزیراعظم نے کہا کہ مکانات،بنیادی ڈھانچہ اور لوگوں کا روزگارشدید متاثر ہوئے،، ہمارے پاس پیشگی اطلاع کا مؤثرنظام ہوتا تو سیلابی تباہی سے بچاجاسکتا تھا،

اسحاق ڈار نے کہا آج بڑھتاہوا درجہ حرارت اوربارشوں کے نظام میں بگاڑ بھی عالمی چیلنج بن چکا ہے سب کیلئے پیشگی اطلاع کے نظام کے پروگرام کے اجراء پر اقدام کوسراہتے ہیں پروگرام کے تحت2027تک کرہ ارض کے ہرفردکاتحفظ یقینی بناناہے،

انہوں نے کہا پاکستان محدود وسائل کے باوجودموسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے پرعزم ہے،،،2030 تک زہریلی گیسوں کے اخراج میں 50 فیصدتک کمی لانے کے وعدے پر کاربندہیں،

اسحاق ڈار نے کہا ان اہداف کاحصول 15فیصدمقامی وسائل جب کہ35فیصدعالمی تعاون سے ممکن ہے،، گرین پاکستان پروجیکٹ میں تمام ماحول دوست اقدام شامل ہیں ،،،پاکستان جیسے ترقی پذیرممالک کے لیے کلائمیٹ فانسنگ اشدضروری ہے،،،ترقی یافتہ ممالک 100 ارب ڈالرکی کلائمیٹ فنانسنگ کاوعدہ پوراکریں،

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    12 سال بعد پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب اور پہلا میچ پشاور میں ہوگا۔محسن نقوی

    نومبر 23, 2026

    نیشنل سائبر ایمرجنسی ٹیم نےصارفین کو واٹس ایپ فوری طور پر اپ ڈیٹ کرنے کی سفارش کردی

    نومبر 23, 2026

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا ملائیشیا کادورہ،وزیراعظم انور ابراہیم اور وزیر دفاع سے ملاقاتیں

    نومبر 23, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    دیارِ حرم کی داستان کا روحانی منظرنامہ

    نومبر 23, 2026

    زرداری صاحب کس بیٹے کے ساتھ ہیں؟

    نومبر 23, 2026

    اصلی نیوٹن اور جعلی آئن اسٹائن

    نومبر 23, 2026

    ‘فتنة الخوارج’و’فتنة الہندوستان’ اورقومی سلامتی کے ادارے

    نومبر 22, 2026

    جامعات کی عالمی درجہ بندی

    نومبر 22, 2026

    بلاول، بھٹو یا زرداری؟

    نومبر 21, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.