Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

عالمی برادری مسئلہ جموں و کشمیر کے منصفانہ اور پُرامن حل کیلئے کردار ادا کرے، پاکستان

اکتوبر 27, 2026

برطانوی وزیراعظم کا یورپی یونین میں واپسی کا امکان مسترد

اکتوبر 27, 2026

اقوام متحدہ کے انکوائری کمیشن کا اسرائیل پر نسل کشی جاری رکھنے کا الزام

اکتوبر 27, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
منگل, اکتوبر 27
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Home»دنیا»مقبوضہ کشمیر پر بھارتی قبضے کے 79 برس مکمل، دنیا بھر میں یومِ سیاہ
دنیا

مقبوضہ کشمیر پر بھارتی قبضے کے 79 برس مکمل، دنیا بھر میں یومِ سیاہ

EditorBy Editorاکتوبر 27, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

سری نگر/اسلام آباد: مقبوضہ جموں و کشمیر پر بھارتی فوجی قبضے کو 79 برس مکمل ہو گئے۔ اس موقع پر کشمیری آج 27 اکتوبر کو یومِ سیاہ منا رہے ہیں۔ لائن آف کنٹرول کے دونوں اطراف، پاکستان اور دنیا بھر میں احتجاجی سرگرمیاں ہوں گی۔

کُل جماعتی حریت کانفرنس اور دیگر آزادی پسند تنظیموں نے ہڑتال کی کال دی ہے۔ مقبوضہ وادی میں بھارتی اقدامات کے خلاف احتجاجی مظاہرے بھی کیے جائیں گے۔

بھارت نے 27 اکتوبر 1947ء کو اپنی فوجیں سری نگر میں اتاری تھیں۔ اس اقدام کو تقسیمِ برصغیر کے منصوبے کی خلاف ورزی قرار دیا جاتا ہے۔ کشمیریوں کے مؤقف کے مطابق بھارت نے ان کی امنگوں کے برخلاف علاقے پر قبضہ کیا۔

کشمیری ہر سال 27 اکتوبر کو اس اقدام کے خلاف یومِ سیاہ مناتے ہیں۔ اس روز مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال اور احتجاجی مظاہروں کا اعلان کیا گیا ہے۔ دنیا کے مختلف ممالک میں آباد کشمیری بھی ریلیاں نکالیں گے۔

ان سرگرمیوں کا مقصد عالمی برادری کی توجہ مسئلہ کشمیر کی جانب مبذول کرانا ہے۔ مظاہرین اقوامِ متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حقِ خودارادیت دینے کا مطالبہ کریں گے۔

مظفر آباد میں یومِ سیاہ کے موقع پر شاہراہِ سری نگر پر مارچ کیا جائے گا۔ شرکاء کنٹرول لائن کی جانب بڑھیں گے۔ اس سلسلے میں ضلع جہلم ویلی کے علاقے ہٹیاں بالا میں بھی بھارت کے خلاف احتجاج ہوگا۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    برطانوی وزیراعظم کا یورپی یونین میں واپسی کا امکان مسترد

    اکتوبر 27, 2026

    اقوام متحدہ کے انکوائری کمیشن کا اسرائیل پر نسل کشی جاری رکھنے کا الزام

    اکتوبر 27, 2026

    پیوٹن کی آج ایرانی صدر اور امیر قطر سے ماسکو میں ملاقات متوقع

    اکتوبر 27, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    مکہ دفاعی معاہدہ: عالمِ اسلام کے نئے دفاعی دور کا آغاز، اسرائیل اور بھارت میں بھونچال

    اگست 7, 2026

    قوم کی اصل دولت

    اپریل 8, 2026

    انفارمیشن وار: خاموش محاذ، خطرناک نتائج

    فروری 24, 2026

    قوم پرستی یا قوم فروشی؟ ایک سنجیدہ سوال

    فروری 17, 2026

    عوامی ایکشن کمیٹی: ایک عوامی تحریک یا نظریاتی یرغمالی؟

    فروری 11, 2026

    رائزنگ اسٹار ایشیا کپ میں پاکستان شاہینز نے بھارت کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی

    نومبر 16, 2025
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.