نوشکی گرلز کالج میں مسلح افراد کی فائرنگ 3 طالبات زخمی ہوگئیں۔
پولیس کے مطابق زخمی طالبات کوٹیچنگ اسپتال منتقل کردیا گیا، مسلح افراد نے کالج کے اندر توڑ پھوڑ بھی کی، مسلح افراد نے کالج کے سی سی ٹی وی کیمرے بھی ناکارہ کردئیے۔
Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.
