Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

معلومات کے تبادلے کےلیے چین پاکستان انفارمیشن کوریڈور کا باضابطہ آغاز

اکتوبر 27, 2026

قومی اسمبلی میں یومِ سیاہ کشمیر پر بھارت کے خلاف مذمتی قرار داد منظور

اکتوبر 27, 2026

سیاسی تناؤ یہاں تک نہیں جانا چاہیےکہ گورنر راج کا سبب بنے، بیرسٹر گوہر

اکتوبر 27, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
منگل, اکتوبر 27
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Home»پاکستان»سپریم کورٹ نے پنجاب پولیس کی کارکردگی پر سوال اٹھا دیئے
پاکستان

سپریم کورٹ نے پنجاب پولیس کی کارکردگی پر سوال اٹھا دیئے

EditorBy Editorاکتوبر 27, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

سپریم کورٹ نے چیک باؤنس کیس میں پنجاب پولیس کی کارکردگی پر بڑا سوال اٹھا دیا۔ جسٹس ملک شہزاد نے ریمارکس دیئے ٹرائل کورٹ اور ہائیکورٹ نے ملزم کی ضمانت مسترد کی تھی تو اسے گرفتار کیوں نہ کیا گیا؟ اور بغیر ضمانت کے ملزم سپریم کورٹ تک  کیسے پہنچ گیا؟

سپریم کورٹ میں ملزم کی درخواست ضمانت پر سماعت کے دوران جسٹس ملک شہزاد نے پنجاب پولیس کے اہلکار کو مخاطب کرکے کہا ایسی کارکردگی پر تو آپ کو آئی جی بنانے کی سفارش کی جانی چاہئے۔

جسٹس شکیل احمد نے ریمارکس دیئے معمول ہے کہ پنجاب پولیس ضمانت خارج ہونے پر بھی ملزم کو نہیں پکڑتی۔ قتل جیسے مقدمات میں ضمانت خارج ہونے پر بھی گرفتار نہیں کیا جاتا۔

جسٹس ملک شہزاد نے درخواست گزار کے وکیل سے پوچھا کہ آپ خود کیس واپس لیں گے یا ہم میرٹ پر خارج کریں؟ جس کے بعد ملزم نے پولیس کے سامنے سرنڈر کردیا اور ملزم کے وکیل نے درخواست ضمانت واپس لے لی ۔ ملزم کے سرنڈر کرنے پر عدالت نے درخواست ضمانت نمٹا دی۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    معلومات کے تبادلے کےلیے چین پاکستان انفارمیشن کوریڈور کا باضابطہ آغاز

    اکتوبر 27, 2026

    قومی اسمبلی میں یومِ سیاہ کشمیر پر بھارت کے خلاف مذمتی قرار داد منظور

    اکتوبر 27, 2026

    سیاسی تناؤ یہاں تک نہیں جانا چاہیےکہ گورنر راج کا سبب بنے، بیرسٹر گوہر

    اکتوبر 27, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    مکہ دفاعی معاہدہ: عالمِ اسلام کے نئے دفاعی دور کا آغاز، اسرائیل اور بھارت میں بھونچال

    اگست 7, 2026

    قوم کی اصل دولت

    اپریل 8, 2026

    انفارمیشن وار: خاموش محاذ، خطرناک نتائج

    فروری 24, 2026

    قوم پرستی یا قوم فروشی؟ ایک سنجیدہ سوال

    فروری 17, 2026

    عوامی ایکشن کمیٹی: ایک عوامی تحریک یا نظریاتی یرغمالی؟

    فروری 11, 2026

    رائزنگ اسٹار ایشیا کپ میں پاکستان شاہینز نے بھارت کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی

    نومبر 16, 2025
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.