Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

بھارتی حکومت مقبوضہ کشمیر میں جمہوریت نہیں، خوف کے ذریعے حکمرانی کر رہی ہے: محبوبہ مفتی

اکتوبر 27, 2026

کوئی مجرم چاہے اپنی ہی جماعت سے کیوں نہ ہو، اسے نہیں چھوڑا جائے گا: مریم نواز

اکتوبر 27, 2026

جنوبی وزیرستان کی مسجد میں نماز کے دوران ڈرون حملے، چار افراد زخمی

اکتوبر 27, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
منگل, اکتوبر 27
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Home»پاکستان»اسلام آباد ماڈل جیل تیار ہوگئی جلد افتتاح کرکے تمام قیدیوں کو یہاں منتقل کردیں گے، محسن نقوی
پاکستان

اسلام آباد ماڈل جیل تیار ہوگئی جلد افتتاح کرکے تمام قیدیوں کو یہاں منتقل کردیں گے، محسن نقوی

EditorBy Editorاکتوبر 27, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

اسلام آباد: وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں ماڈل جیل تیار ہوگئی ہے، وزیراعظم جلد اس کا افتتاح کردیں گے، اسلام آباد کے جتنے قیدی ہیں سب یہاں منتقل ہوجائیں گے۔

اسلام آباد میں صحافیوں سے گفت گو کرتے ہوئے انہوں نے وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ اسلام آباد میں نئی جیل تیار ہوگئی ہے، نئی جیل میں ہر چیز بہترین ہوگی، مثالی ہوگی وزیراعظم چند دن میں اس جیل کا افتتاح کریں گے، جیسے ہی جیل کا افتتاح ہوگا اسے آباد کردیا جائے گا۔

صحافی نے سوال کیا کہ کیا عمران خان بھی اس جیل میں منتقل ہوں گے؟ اس پر محسن نقوی نے کہا کہ اسلام آباد کے جو بھی قیدی ہیں انہیں منتقل کریں گے، تین چار ہزار قیدی اس میں بآسانی آجائیں گے۔

صحافی کے جیلوں میں منشیات کے سوال پر انہوں نے کہا کہ اگر ہم اسے ماڈل جیل کہہ رہے ہیں تو اسے ہر طرح سے ماڈل جیل بنائیں گے اسے ہر طرح سے سخت رکھا جائے گا۔

ایک اور صحافی نے بالخصوص بانی پی ٹی آئی عمران خان کا نام لے کر سوال کیا کہ کیا عمران خان کو بھی اس نئی جیل میں منتقل کیا جائے گا؟ اس پر محسن نقوی نے ایک بار پھر کہا کہ میرا خصوصاً جواب یہ ہے کہ اسلام آباد میں جو بھی قیدی ہوگا وہ اس میں منتقل ہوگا۔

وزیر داخلہ نے مزید کہا کہ اس جیل میں رہنے والا قیدی اچھا انسان بن کر نکلے گا یہ دعوی نہیں کرسکتا، ان کی مانیٹرنگ تک میں حد  تک سکتا ہوں یہ نہیں کہہ سکتا کہ وہ بہتر انسان بن جائے گا۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    کوئی مجرم چاہے اپنی ہی جماعت سے کیوں نہ ہو، اسے نہیں چھوڑا جائے گا: مریم نواز

    اکتوبر 27, 2026

    جنوبی وزیرستان کی مسجد میں نماز کے دوران ڈرون حملے، چار افراد زخمی

    اکتوبر 27, 2026

    بجلی کا بحران سنگین ہو رہا ہے، وفاقی حکومتی نمائندوں نے کراچی میں ٹکے کا کام نہیں کیا، بلاول بھٹو

    اکتوبر 27, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    مکہ دفاعی معاہدہ: عالمِ اسلام کے نئے دفاعی دور کا آغاز، اسرائیل اور بھارت میں بھونچال

    اگست 7, 2026

    قوم کی اصل دولت

    اپریل 8, 2026

    انفارمیشن وار: خاموش محاذ، خطرناک نتائج

    فروری 24, 2026

    قوم پرستی یا قوم فروشی؟ ایک سنجیدہ سوال

    فروری 17, 2026

    عوامی ایکشن کمیٹی: ایک عوامی تحریک یا نظریاتی یرغمالی؟

    فروری 11, 2026

    رائزنگ اسٹار ایشیا کپ میں پاکستان شاہینز نے بھارت کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی

    نومبر 16, 2025
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.