Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

9 مئی کیس: سہیل آفریدی سمیت پانچ ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری

اکتوبر 28, 2026

کمانڈر کویت نیول فورس کی نیول ہیڈکوارٹرز آمد، نیول چیف سے ملاقات

اکتوبر 28, 2026

کسان کارڈ کے ذریعے دو سال میں 400 ارب روپے فراہم کیے: مریم نواز

اکتوبر 28, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
بدھ, اکتوبر 28
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Home»پاکستان»کسان کارڈ کے ذریعے دو سال میں 400 ارب روپے فراہم کیے: مریم نواز
پاکستان

کسان کارڈ کے ذریعے دو سال میں 400 ارب روپے فراہم کیے: مریم نواز

EditorBy Editorاکتوبر 28, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

کسانوں کے وفد سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ حکومت کسانوں کو سہولتیں فراہم کرنے اور ان کے مسائل حل کرنے کے لیے مسلسل اقدامات کررہی ہے، کسان کارڈ کے ذریعے 10 لاکھ کسان حکومت کے ساتھ منسلک ہیں اور اس پروگرام سے فائدہ اٹھا رہے ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے دعویٰ کیا کہ موجودہ حکومت کے اقتدار میں آنے کے بعد مارکیٹ میں کھاد اور دیگر زرعی اشیا کی بلیک مارکیٹنگ ختم ہوچکی ہے، کسانوں کو درپیش مشکلات کم کرنا اور انہیں سہولتیں فراہم کرنا حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے۔

مریم نواز نے بتایا کہ پنجاب میں کسانوں کو 25 ہزار ٹریکٹر فراہم کیے جاچکے ہیں، جو زرعی مقاصد کے لیے استعمال ہورہے ہیں، کرائے پر زرعی مشینری حاصل کرنے کا پروگرام بھی کامیابی سے جاری ہے، جس سے کسانوں کو سہولت مل رہی ہے، جبکہ رواں سال ایک ہزار انٹرنز بھرتی کیے گئے ہیں، جنہیں ماہانہ 60 ہزار روپے تنخواہ دی جارہی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ پنجاب اسمبلی میں پوسٹ بجٹ بحث کا آغاز کر دیا گیا ہے، کسانوں کو ان کا حق گھر بیٹھے ملے گا، کسانوں کو دس کروڑ روپے زیرو مارک اپ پر دیے جائیں گے، حکومت کسانوں پر اعتماد کرتی ہے، ان کا وعدہ ہے کہ وہ کسانوں کے ساتھ کھڑی ہیں

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    9 مئی کیس: سہیل آفریدی سمیت پانچ ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری

    اکتوبر 28, 2026

    کمانڈر کویت نیول فورس کی نیول ہیڈکوارٹرز آمد، نیول چیف سے ملاقات

    اکتوبر 28, 2026

    اٹھائیسویں ترمیم پر تمام سیاسی جماعتوں کے ساتھ اتفاق رائے پیدا کریں گے، وفاقی وزیرقانون

    اکتوبر 28, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    مکہ دفاعی معاہدہ: عالمِ اسلام کے نئے دفاعی دور کا آغاز، اسرائیل اور بھارت میں بھونچال

    اگست 7, 2026

    قوم کی اصل دولت

    اپریل 8, 2026

    انفارمیشن وار: خاموش محاذ، خطرناک نتائج

    فروری 24, 2026

    قوم پرستی یا قوم فروشی؟ ایک سنجیدہ سوال

    فروری 17, 2026

    عوامی ایکشن کمیٹی: ایک عوامی تحریک یا نظریاتی یرغمالی؟

    فروری 11, 2026

    رائزنگ اسٹار ایشیا کپ میں پاکستان شاہینز نے بھارت کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی

    نومبر 16, 2025
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.