Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

محسن نقوی نے نام لیے بغیر ایک وفاقی وزیر کو وارننگ دے دی

نومبر 22, 2026

پاک بھارت میچ : ٹاس کے وقت میچ ریفری کی غفلت سامنے آگئی

نومبر 22, 2026

وزارت خزانہ نے سرکاری قرضو ں کی سالانہ رپورٹ جاری کردی

نومبر 22, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
اتوار, نومبر 22
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Home»پاکستان»اسلام آباد:سواٹ فورس کو 20 نئی گاڑیاں فراہم،محسن نقوی کا مزید 20 گاڑیاں دینے کا اعلان
پاکستان

اسلام آباد:سواٹ فورس کو 20 نئی گاڑیاں فراہم،محسن نقوی کا مزید 20 گاڑیاں دینے کا اعلان

EditorBy Editorنومبر 20, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

وفاقی دارالحکومت میں امن و امان کی صورتحال کو مزید مستحکم بنانے اور ہنگامی حالات سے نمٹنے کے لیے اسلام آباد پولیس کی سپیشل ویپن اینڈ ٹیکٹس فورس (SWAT) کی آپریشنل صلاحیتوں میں اضافہ کرتے ہوئے فورس کو 20 نئی گاڑیاں فراہم کر دی گئی ہیں۔

​وفاقی وزارتِ داخلہ کی جانب سے نئی گاڑیاں سواٹ فورس کے حوالے کرنے کے سلسلے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر آئی جی اسلام آباد پولیس اور دیگر اعلیٰ پولیس افسران بھی موجود تھے۔

​تقریب کے دوران وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے فورس کو دی جانے والی نئی گاڑیوں کا تفصیلی معائنہ کیا اور سواٹ فورس کے جوانوں سے ملاقات کرتے ہوئے ان کے پیشہ ورانہ جذبے کو سراہا۔ وزیرِ داخلہ نے فورس کی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے سواٹ فورس کے لیے مزید 20 نئی گاڑیاں فراہم کرنے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔

​اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ نئی گاڑیوں کی شمولیت سے سواٹ فورس کی آپریشنل صلاحیتوں اور استعدادِ کار میں مزید اضافہ ہوگا۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ سواٹ فورس کسی بھی ہنگامی صورتحال یا ناگہانی آفت میں ‘فرسٹ ریسپونڈر’ (First Responder) کے طور پر فوری اور مؤثر کارروائی عمل میں لائے گی، جس سے شہریوں کے جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا جا سکے گا۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    محسن نقوی نے نام لیے بغیر ایک وفاقی وزیر کو وارننگ دے دی

    نومبر 22, 2026

    پاک بھارت میچ : ٹاس کے وقت میچ ریفری کی غفلت سامنے آگئی

    نومبر 22, 2026

    وزارت خزانہ نے سرکاری قرضو ں کی سالانہ رپورٹ جاری کردی

    نومبر 22, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    ‘فتنة الخوارج’و’فتنة الہندوستان’ اورقومی سلامتی کے ادارے

    نومبر 22, 2026

    جامعات کی عالمی درجہ بندی

    نومبر 22, 2026

    بلاول، بھٹو یا زرداری؟

    نومبر 21, 2026

    نئے صوبے، ون یونٹ اور بلاول بھٹو

    نومبر 21, 2026

    چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن کے نام

    نومبر 20, 2026

    ایک غیر ملکی سیاح کا سفرنامہ لاہور

    نومبر 20, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.