Author: Muhammad Daniyal Parvaiz Awan

قوم پرستی ایک دلکش نعرہ ہے۔ اس کے ساتھ غیرت، شناخت، قربانی اور آزادی جیسے الفاظ جڑے ہوتے ہیں۔ لیکن تاریخ ہمیں یہ بھی سکھاتی ہے کہ ہر وہ آواز جو قوم کے نام پر بلند ہو، لازمی نہیں کہ قوم کے مفاد میں ہو۔ بعض اوقات قوم پرستی ایک سیاسی ہتھیار بن جاتی ہے جسے بیرونی طاقتیں اپنے مقاصد کے لیے استعمال کرتی ہیں، اور یوں وہ لوگ جو خود کو قوم کا سب سے بڑا ہمدرد کہتے ہیں، عملاً اسی قوم کے لیے نقصان کا باعث بن جاتے ہیں۔ بین الاقوامی سیاست کا ایک سادہ اصول ہے کہ…

Read More