Author: gulraiz23@gmail.com

طالبان کا اصل چہرہ بے نقاب: افغانستان غیر ملکی شہریوں کے لیے خطرناک ترین ملک قرار افغانستان میں قائم Taliban حکومت کے دعووں اور زمینی حقائق کے درمیان فرق ایک بار پھر واضح ہو گیا ہے۔ امریکہ نے افغانستان کو باضابطہ طور پر "State Sponsor of Wrongful Detention” قرار دیتے ہوئے طالبان پر الزام لگایا ہے کہ وہ غیر ملکی شہریوں کو حراست میں لے کر سیاسی دباؤ اور سودے بازی کے لیے استعمال کر رہے ہیں۔ اس اقدام نے ایک بار پھر طالبان کے طرز حکمرانی اور ان کے بین الاقوامی وعدوں پر سنگین سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔…

Read More

سفارتی ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ افغان طالبان کابل کے انتہائی محفوظ سفارتی علاقے گرین زون میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے سربراہ نور ولی محسود، گل بہادر، کالعدم بی ایل اے کے سربراہ بشیر زیب اور وسطی ایشیائی ریاستوں کو مطلوب دیگر شدت پسندوں کو پناہ دے رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق یہ افراد کابل کے اہم سفارتی علاقے وزیر اکبر خان کے قریب موجود ہیں، جو غیر ملکی سفارت کاروں اور بین الاقوامی اداروں کی رہائش گاہوں کے نزدیک واقع ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سفارتی زون کے قریب ایسے مطلوب افراد کی…

Read More

پاک افغان سرحد پر افغان فورسز کی جانب سے ایک بار پھر بلااشتعال فائرنگ اور جارحیت کا مظاہرہ کیا گیا ہے، جس پر سرحدوں کے محافظ، پاک فوج کے جوانوں نے فوری اور منہ توڑ جوابی کارروائی کرتے ہوئے دشمن کے دانت کھٹے کر دیے۔ واقعے کی تفصیلات: دشمن کی ناکام کوشش سیکیورٹی ذرائع کے مطابق، ضلع خیبر کے حساس سرحدی علاقے بازار ذخہ خیل میں افغان فورسز نے بین الاقوامی سرحدی قوانین کی دھجیاں اڑاتے ہوئے پاکستانی چوکیوں کو نشانہ بنایا۔ مقام: فائرنگ کا تبادلہ ‘مارو سر’ اور ‘شاہ کوٹ سر’ کے مقامات پر ہوا۔ وقت: دشمن نے شام…

Read More