Browsing Category

پاکستان

نویں بین الاقوامی امن مشق 7 فروری سے شروع ، پاک بحریہ میزبان

کراچی : پاک بحریہ نویں امن مشق اور پہلے امن ڈائیلاگ کی میزبانی کے لیے تیار ہے، نویں بین الاقوامی امن مشق 7 سے 11 فروری تک منعقد کی جائے گی۔ امن 2025 میں نیول چیفس اور کوسٹ گارڈز کے سربراہوں کا انٹرنیشنل امن ڈائیلاگ ہوگا، جس میں دنیا

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کا دورہ اٹلی

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کا دورہ اٹلی... جنرل ساحر شمشاد مرزا کی اٹلی کی عسکری و قومی قیادت سے ملاقاتیں... پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق الگ الگ ہونے والی ملاقاتوں میں بدلتی ہوئی جیو

سیکیورٹی فورسز کی تین الگ کاروائیوں میں 30 خوارج جہنم واصل

سیکیورٹی فورسز کی خیبر پختونخواہ میں خوارج کے خلاف کامیاب کاروائیاں.... پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی خیبر پختونخواہ میں تین الگ کاروائیوں میں 30 خوارج جہنم واصل ہو گئے۔۔۔ سیکیورٹی فورسز کی

پاکستان نے سمندری واقعے سے بچ جانے والے 22 پاکستانیوں کو وطن واپس لانے کا اعلان کر دیا

پاکستان کی وزارت خارجہ (MOFA) نے اعلان کیا ہے کہ حالیہ سمندری واقعے سے بچ جانے والے 22 پاکستانی شہریوں کو مراکش کی دخلا بندرگاہ سے وطن واپس لایا جائے گا۔ یہ فیصلہ مراکش کے حکام کے ساتھ تفصیلی تحقیقات اور قریبی تعاون کے بعد کیا گیا۔رباط میں

قومی اسمبلی کے ہر رکن کو ماہانہ 5لاکھ19ہزار روپے تنخواہ ملے گی

اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہ اور مراعات وفاقی سیکرٹری کے برابر کرنے کی تجویز کو مان لیا گیا ہے۔۔۔۔قومی اسمبلی کی فنانس کمیٹی نے ایم این ایز اور پارلیمنٹیرینز کی تنخواہوں میں اضافے کی متفقہ منظوری دے دی۔۔ایم این اے اور سینیٹر کی ماہانہ تنخواہ

گھریلو صارفین کیلئے گیس مہنگی کرنے کی تجویز مسترد

حکومت نے گھریلو صارفین کے لئے گیس مہنگی کرنے کی تجویز مسترد کر دی۔۔۔۔ یہ فیصلہ وفاقی کابینہ کی کمیٹی برائے اقتصادی امور کے اجلاس میں کیا گیا۔۔۔۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے اجلاس کی صدارت کی۔۔۔ وزارت پیٹرولیم نے گھریلو صارفین اور گیس سے

گستاخانہ مواد شیئر کرنے پر چار افراد کو سزائے موت, 80 سال قید اور 5.2 ملین روپے جرمانہ کی سزا سنا دی…

راولپنڈی کی ایک پاکستانی عدالت نے سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد شیئر کرنے کے الزام میں چار افراد کو سزائے موت اور 80 سال قید کی سزا سنائی ہے۔ عدالت نے ملزمان پر 5.2 ملین روپے جرمانہ بھی عائد کیا۔ کیس کی تفصیلات استغاثہ کے دلائل:مقدمے

نو کمیشن نو ڈسکشن:پی ٹی آئی کا حکومت کو کورا جواب

سینٹ میں قائد حزب اختلاف سینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ حکومت اگر کمیشن بنا دے تو ہمیں مزاکرات کو آگے بڑھانے میں کوئی اعتراض نہیں۔ حکومت نہیں چاہتی سچ عوام کے سامنے آئے۔ افسوس کہ اس وقت بھی پارلیمنٹ لولی لنگڑی، سینٹ نہ مکمل ہے تو استحکام

رواں ہفتے سونا 7000 روپے مہنگا،انٹربینک میں ڈالر مہنگا اوپن مارکیٹ میں سستا

رواں ہفتے پاکستان میں سونے کی قیمت میں 7000 روپے اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔۔۔ اس ہفتے پاکستان میں سونے کی قیمت نے جمعہ کو نیا ریکارڈ بنایا۔۔۔ ایک تولہ سونا 2 لاکھ 89 ہزار 600 روپے کی بلند ترین سطح پر فروخت ہوا ۔۔۔۔ ہفتے کے دوران ایک تولہ

جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس:بانی پی ٹی آئی بریت کی درخواست پر سماعت 29جنوری تک ملتوی

جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس میں بانی پی ٹی آئی کی بریت کیلئے دائر درخواست پر وکیل صفائی نے اپنے دلائل مکمل کرلیئے۔ استغاثہ کے مزید 3 گواہوں کے بیان ریکارڈ کر نے کے بعد کیس کی مزید سماعت 29 جنوری تک ملتوی کر دی گئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سنٹرل جیل