قومی اسمبلی کے ہر رکن کو ماہانہ 5لاکھ19ہزار روپے تنخواہ ملے گی

اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہ اور مراعات وفاقی سیکرٹری کے برابر کرنے کی تجویز کو مان لیا گیا ہے۔۔۔۔
قومی اسمبلی کی فنانس کمیٹی نے ایم این ایز اور پارلیمنٹیرینز کی تنخواہوں میں اضافے کی متفقہ منظوری دے دی۔۔
ایم این اے اور سینیٹر کی ماہانہ تنخواہ و مراعات 5 لاکھ 19 ہزار مقرر کرنے کی منظوری۔۔۔۔فنانس کمیٹی کی سفارشات وزیراعظم شہبازشریف کو ارسال کر دیں۔۔۔۔
تحریک انصاف کے اراکین پارلیمنٹ نے بھی تحریری طور پر تنخواہوں میں اضافے کا مطالبہ کیا تھا۔۔پیپلز پارٹی ن لیگ سمیت دیگر جماعتیں بھی ہم آواز تھیں۔۔۔
تمام تر کٹوتیوں کے بعد ایک وفاقی سیکرٹری کی تنخواہ اور الانسز 5 لاکھ 19 ہزار ماہانہ ہے۔۔۔۔ اراکین پارلیمنٹ کو سہولیات بھی وفاقی سیکرٹری کے مساوی حاصل ہونگی
سپیکر ایاز صادق نے ایم این اے اور سینیٹر کی تنخواہ دس لاکھ ماہانہ کا مطالبہ مسترد کردیا

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے