Skip to content
منگل, جولائی 14, 2026

Subscribe
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا

Month: 2026 اپریل

اسپورٹس جرنلزم میں پاکستان کا عالمی اعزاز، امجد عزیز ملک اے آئی پی ایس کی ایگزیکٹو کمیٹی کے تاحیات اعزازی رکن منتخب
کھیل

اسپورٹس جرنلزم میں پاکستان کا عالمی اعزاز، امجد عزیز ملک اے آئی پی ایس کی ایگزیکٹو کمیٹی کے تاحیات اعزازی رکن منتخب

  پاکستان کو عالمی سطح پر اسپورٹس جرنلزم میں ایک بڑا اعزاز حاصل ہوا ہے، جہاں ایسوسی ایشن انٹرنیشنل پریس…

byEditorاپریل 13, 2026اپریل 13, 2026
لیجنڈری گلوکارہ آشا بھوسلے کی سرکاری اعزاز کے ساتھ رسومات، ممبئی میں ہزاروں سوگواران کی شرکت
شوبز

لیجنڈری گلوکارہ آشا بھوسلے کی سرکاری اعزاز کے ساتھ رسومات، ممبئی میں ہزاروں سوگواران کی شرکت

  برصغیر کی لیجنڈری گلوکارہ آشا بھوسلے کو ممبئی میں سرکاری اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک کر دیا گیا، جہاں…

byEditorاپریل 13, 2026
پنجاب کے 69 فیصد افراد کا وزیر اعلیٰ مریم نواز کی قیادت پر اظہار اطمینان، صوبے کی سمت کو درست قرار دیا
پاکستان

پنجاب کے 69 فیصد افراد کا وزیر اعلیٰ مریم نواز کی قیادت پر اظہار اطمینان، صوبے کی سمت کو درست قرار دیا

پنجاب کے 69 فیصد افراد نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی قیادت پر اظہار اطمینان  کرتے ہوئے صوبے کی…

byEditorاپریل 13, 2026
رجب بٹ زیادتی کیس: لاہور سیشن کورٹ نے فردِ جرم عائد کرنے کے لیے 22 اپریل کی تاریخ مقرر کر دی
شوبز

رجب بٹ زیادتی کیس: لاہور سیشن کورٹ نے فردِ جرم عائد کرنے کے لیے 22 اپریل کی تاریخ مقرر کر دی

  لاہور سیشن کورٹ میں یوٹیوبر رجب بٹ اور دیگر ملزمان کے خلاف مبینہ زیادتی کیس میں اہم پیش رفت…

byEditorاپریل 13, 2026اپریل 13, 2026
بانی پی ٹی آئی سے منگل کو وکلا اور اہل خانہ سے ملاقات کا دن، فہرست جمع کرا دی گئی
پاکستان

بانی پی ٹی آئی سے منگل کو وکلا اور اہل خانہ سے ملاقات کا دن، فہرست جمع کرا دی گئی

وکیل اویس یونس چودھری ایڈووکیٹ نے فہرست اڈیالہ جیل کے گیٹ پر جمع کرا دی فہرست میں بیرسٹر گوہر اور…

byEditorاپریل 13, 2026
اسحاق ڈار سے چینی سفیر کی ملاقات، اسلام آباد ٹاکس پر گفتگو
پاکستان

اسحاق ڈار سے چینی سفیر کی ملاقات، اسلام آباد ٹاکس پر گفتگو

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں کی ملاقات میں اسلام آباد ٹاکس اور بعد کے پیش رفت پر تبادلہ…

byEditorاپریل 13, 2026
فچ کا پاکستان پر اعتماد برقرار، ملکی آؤٹ لک مستحکم
کاروبار

فچ کا پاکستان پر اعتماد برقرار، ملکی آؤٹ لک مستحکم

فچ ریٹنگ ایجنسی کے مطابق پاکستان کا مالیاتی نظم و ضبط اور مجموعی معاشی کارکردگی تسلی بخش رہی، پاکستان کی…

byEditorاپریل 13, 2026
امریکہ، ایران کا ایک میز پر آنا، پاکستان کی کامیاب سفارتکاری ہے: شازیہ مری
پاکستان

امریکہ، ایران کا ایک میز پر آنا، پاکستان کی کامیاب سفارتکاری ہے: شازیہ مری

اسلام آباد ٹاکس پر اپنے بیان میں مرکزی ترجمان پاکستان پیپلز پارٹی شازیہ مری نے کہا کہ پاکستان نے ایک…

byEditorاپریل 13, 2026
بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کیلئے جاسوسی کرنے والے 3 افراد گرفتار
پاکستان

بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کیلئے جاسوسی کرنے والے 3 افراد گرفتار

سکیورٹی ذرائع کے مطابق ’را‘ کیلئے جاسوسی کرنے والے ملزمان کا تعلق نارووال ، بہاولپور اور ضلع نیلم آزاد کشمیر…

byEditorاپریل 13, 2026
چیف الیکشن کمشنر نے گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا
پاکستان

چیف الیکشن کمشنر نے گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا

چیف الیکشن کمشنر نے گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا ، گلگت بلتستان میں انتخابات 7 جون کو…

byEditorاپریل 13, 2026

Posts pagination

پچهلا 1 … 75 76 77 … 138 اگلا
سنٹرل ایشیا
سنٹرل ایشیا

صرف پاکستان ہی ایران امریکا تنازع حل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،صدر آذربائیجان

Editor
جولائی 13, 2026
سنٹرل ایشیا
سنٹرل ایشیا

پاکستان اور تاجکستان کا اقتصادی، تجارتی اور توانائی تعاون کو نئی رفتار دینے پر اتفاق

Editor
جون 4, 2026
سنٹرل ایشیا
سنٹرل ایشیا

پاکستان تاجکستان ٹرانزٹ اور علاقائی روابط بڑھانے پر اتفاق

Editor
اپریل 29, 2026
پاکستان سنٹرل ایشیا
پاکستان سنٹرل ایشیا

نائب وزیراعظم کا مصر اور ازبکستان کے وزرائے خارجہ سے ٹیلی فونک رابطہ، امن اقدامات پر تبادلہ خیال

Editor
اپریل 2, 2026

Lifestyle

View All
درآمدی ایندھن پر انحصار کم کرنے کیلئے حکومت نے ریفائنریز کی اہم تجویز منظور کرلی۔ حکومت نے 2023 کی براؤن فیلڈ ریفائنری پالیسی میں اہم ترامیم کا فیصلہ کرلیا، اپ گریڈیشن مشینری یا مصنوعات پر سیلز ٹیکس عائد ہوا تو اسے ایڈجسٹ کیا جائے گا۔ حکومت نے اس سال بجٹ میں ریفائنریز کو زیرو ریٹڈ شیڈول سے نکال دیا تھا، اپ گریڈیشن کے لیے مشینری کی درامد پر کسٹم ڈیوٹی صفر ہوگی۔ ذرائع کے مطابق پالیسی میں تبدیلیاں 6 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری راغب کرنےکیلئے کی جا رہی ہیں۔ ذرائع کے مطابق پیٹرولیم ڈویژن نے تمام متعلقہ اداروں سے مشاورت مکمل کرلی، براؤن فیلڈ پالیسی کی سمری منظوری کے لیے وفاقی کابینہ کو بھجوا دی گئی، اپ گریڈیشن کی مقررہ مدت پر عمل نہ کرنے والی ریفائنریز کے خلاف تادیبی کارروائی نہ کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔ یورو فائیو معیار کا ایندھن تیار کرنے کے لیے ریفائنریز کو مراعاتی پیکج دینے کی سفارش کی گئی ہے، ریفائنریز کو ملکی بینکوں میں فارن کرنسی اکاؤنٹس کھولنے کی اجازت دینے کی تجویز ہے۔ ریفائنریز کی اپ گریڈیشن آئندہ 3 سے 5 سال میں مکمل کرنے کا ہدف ہے، اپ گریڈیشن کے بعد ملک میں ڈیزل کی 100 فیصد مقامی پیداوار ممکن ہونے کی توقع ہے۔ ریفائنریز کی اپ گریڈیشن میں 70 فیصد سرمایہ کاری نجی شعبہ کرے گا، باقی رقم پیٹرول و ڈیزل پر ڈیم ڈیوٹی سے حاصل کرنے کی تجویز ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ذرائع کے مطابق اس وقت پاکستان میں استعمال ہونے والا تقریباً 70 فیصد پٹرول درآمد کیا جا رہا ہے، ریفائنریز کی اپ گریڈیشن سے درآمدی ایندھن پر انحصار اور زرمبادلہ کے اخراجات کم ہونے کی توقع ہے، اپ گریڈیشن کے بعد پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھی کمی کا امکان ہے۔ نئی پالیسی کے تحت پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین خام تیل کی بنیاد پر کرنے کی تجویز ہے، موجودہ نظام میں قیمتوں کا تعین زیادہ تر تیار شدہ پیٹرول اور ڈیزل کی درآمدی قیمتوں پر کیا جاتا ہے۔
کاروبار

درآمدی ایندھن پر انحصار کم کرنے کیلئے ریفائنریز کی اہم تجویز منظور

byEditor جولائی 14, 2026
کاروبار

پاکستان اورعالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں دوسرے روز بھی بڑی کمی

byEditor جولائی 14, 2026
پاکستان

راولاکوٹ؛ کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے شرپسندوں کا سیکیورٹی فورسز پر حملہ، ایک رینجر اہلکار شہید

byEditor جولائی 14, 2026
پاکستان

آزاد کشمیرحکومت کا انتشار پھیلانے والوں کے خلاف قانونی شکنجہ مزید سخت کرنے کا فیصلہ

byEditor جولائی 14, 2026
پاکستان

’’آپریشن شعبان‘‘: مزید 4 دہشت گرد جہنم واصل، مجموعی تعداد 83 ہوگئی

byEditor جولائی 14, 2026
دنیا

آبنائے ہرمزگذرگاہ پر امریکی فیس: عباس عراقچی نے ٹرمپ کے اعلان پر ردعمل دے دیا

byEditor جولائی 14, 2026

Routine News

 Nunc elementum sagittis eleifend. Cras non sem malesuada, gravida quam vitae, lobortis ipsum. Nunc aliquet lobortis dui at aliquet. Donec a luctus turpis. Pellentesque aliquam leo et elit finibus iaculis. Curabitur dolor tortor, facilisis nec pharetra congue, euismod non ante. Nunc tristique facilisis arcu ut sagittis. Mauris malesuada est nulla. Nullam volutpat convallis elit.

Gallery

Recent Posts

  • پنجاب حکومت کا بیورو کریسی میں بڑا ردوبدل ، ستھرا پنجاب کے ڈی جی کو ہٹا کر ڈی سی جھنگ تعینات کر دیا
  • آزاد کشمیرانتخابات کیلئے مسلم لیگ (ن) نے انتخابی سرگرمیاں تیز کر دیں
  • محکمہ موسمیات نے ہندوکش قراقرم اور ہمالیہ ریجن کی سیزنل آؤٹ لک جاری کر دی
  • انٹربینک میں ڈالر معمولی سستا، اوپن مارکیٹ میں مسلسل چوتھے روز مہنگا
  • فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ترکیہ میں اعلیٰ سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں، عسکری اعزاز سے بھی نواز گیا

Archives

  • جولائی 2026
  • جون 2026
  • مئی 2026
  • اپریل 2026
  • مارچ 2026
  • فروری 2026
  • جنوری 2026
  • دسمبر 2025
  • نومبر 2025
  • اکتوبر 2025
  • ستمبر 2025
  • اگست 2025
  • جولائی 2025
  • جون 2025
  • مئی 2025
  • اپریل 2025
  • مارچ 2025
  • فروری 2025
  • جنوری 2025
  • دسمبر 2024
  • نومبر 2024
  • اکتوبر 2024
  • ستمبر 2024

Copyright © 2026 | Routine News by Ascendoor | Powered by WordPress.