ہاکی ورلڈ کپ کوالیفائر: پاکستان کا جیت سے آغاز، چین کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4-5 سے شکست
سماعیلیہ (مصر) - ہاکی ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ میں پاکستان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے پہلے میچ میں چین کو سخت مقابلے کے بعد چار کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست دے دی۔
مصر کے شہر اسماعیلیہ میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے…