لاہور میں مختلف مقامات پر بارش کا سلسلہ جاری ہے۔۔۔ واٹر اینڈ سینیٹیشن اتھارٹی (واسا) نے لاہور کے مختلف علاقوں میں کتنی بارش ہوئی کا ریکارڈ جاری کر دیا۔۔۔
لاہور ریجن میں اوسطً 8 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔۔۔
واسا کے مطابق لاہور کے علاقے جیل روڈ پر 9 ملی میٹر، ایئر پورٹ 9 ملی میٹر ، ہیڈ آفس گلبرگ 8,لکشمی چوک 12, اپر مال 10 ،مغلپورہ 11, تاجپورہ 6، نشتر ٹاؤن 7 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ۔۔۔
چوک ناخدا 11, پانی والا تالاب 5, فرخ آباد 2.5، گلشن راوی 8، اقبال ٹاون 8، سمن آباد 6.5،ج وہر ٹاون 6, قرطبہ چوک 9 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔
