صدر زرداری لاہور میں نواز شریف سے ملاقات کریں گے

صدر مملکت آصف علی زرداری کی کل لاہور آمد متوقع ہے۔۔ صدر زرداری جاتی امرا میں نواز شریف سے ملاقات کریں گے۔۔

ملاقات میں پیپلز پارٹی کو پنجاب میں درپیش مسائل پر بات چیت کریں گے۔۔۔ گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر بھی صدر زرداری کے ساتھ ہوں گے۔۔۔

ذرائع کے مطابق صدر زرداری پنجاب میں پیپلز پارٹی کے تحفظات دور کرنے کیلئے نواز شریف سے ملنے آ رہے ہیں۔۔

صدر مملکت وسطی پنجاب کے رہنماؤں سے بھی ملاقات کریں گے۔۔ گزشتہ دورے میں صدر پاکستان وسطی پنجاب کے رہنماوں سے ملاقات نہیں کرسکے

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے