چہکان فورٹ میں پرچم کشائی کی پروقار تقریب کا انعقاد

ڈی آئی خان : ڈیرہ اسماعیل خان (چہکان فورٹ) میں پرچم کشائی کی پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ پرچم کشائی تقریب کے مہمان خصوصی جنرل آفیسر کمانڈنگ ڈیرہ اسماعیل خان میجر جنرل نیک نام محمد بیگ تھے ۔

وفاقی و صوبائی حکومتی افسران بھی تقریب میں شریک ہوئے ۔مہمان خصوصی نے وفاقی و صوبائی حکومتی افسران کے نمائندہ جرگے سے بھی خطاب کیا ۔

میجر جنرل نیک نام محمد بیگ نے بعدازاں چہکان فورٹ کے قریب کپیٹن ہارون محسود شہید کے مزار پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی ۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے