وفاقی حکومت نے عید کی چھٹیوں کا اعلان کردیا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے عید الفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا ہے۔ عید پر 3 چھٹیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔

نوٹیفیکیشن کے مطابق 31 مارچ بروز سوموار سے 2 اپریل بروز بدھ تک عید کی چھٹیاں ہوں گی۔ جمعرات کو عید کے بعد پہلا ورکنگ ڈے ہوگا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے