بانی پی ٹی آئی سےملاقات کے بعد اڈیالہ جیل کےباہر میڈیا ٹاک پر پابندی:اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی سے منگل اور جمعرات دو دن کی ملاقات بحال کر دی۔۔۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے اپنے حکم نامے میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرنے والوں پر اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا ٹاک پر پابندی لگا دی۔۔

حکم نامے میں کہا گیا ہے جو بھی بانی پی ٹی آئی سے ملے گا وہ میڈیا ٹاک نہیں کرے گا ۔۔ بانی پی ٹی آئی کے کوآرڈینیٹر سلمان اکرم راجہ جو نام دیں گے صرف وہی ملاقات کر سکے گا۔۔ بانی پی ٹی آئی کی بچوں سے ملاقات کے لیے ٹرائل کورٹ کو درخواست دی جائے۔۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے