ایک دن مہنگا ہونے کے بعد سونا 800 روپے سستا

صرافہ بازار میں سونا پیر کو سستا ہونے کے بعد منگل کو 800 روپے مہنگا ہو گیا۔۔ ایک تولہ سونا 3 لاکھ 17 ہزار 800 روپے میں فروخت ہوا۔

24 قیراط کے 10 گرام سونے کی قیمت 686 روپے کم ہو گئی۔۔ نئی قیمت 2لاکھ 72 ہزار 462 روپے رہی۔

22 قیراط کے 10 گرام سونا 629 روپے سستا ہو کر 2 لاکھ 49 ہزار 765 روپے کا ہو گیا۔

24 قیراط کی ایک تولہ چاندی 3475 اور 10 گرام 2979 روپے پر مستحکم رہی

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے