امریکہ اور چین میں تجارتی جنگ۔ چین کے صدر شی جن پنگ نئی ایکسپورٹ مارکیٹس کی تلاش میں نکل پڑے۔ جنوبی ایشیا میں ویتنام کے ہینوئی ایئرپورٹ پر صدر تو لیم نے اپنے چینی ہم منصب کا گرمجوشی سے استقبال کیا۔
دونوں ملکوں کے درمیان خام مال اور صنعتی پرزوں کی بروقت فراہمی سمیت کاروبار اور سرمایہ کاری کے کئی معاہدوں پر دستخط ہوئے